More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Chapter 4 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
تونگری کسے کہتے ہیں.
Choose an answer
بے تابی
بے احتیاجی
بے چینی
بے یقینی
Previous
Skip
Next
Question # 2
محنت پسند خردمند نے کس کا دودھ پی رکھا تھا
Choose an answer
تدبیر
اُمید
ہنرمندی
محنت
Previous
Skip
Next
Question # 3
ًمضمون "محنت پسند خرد مند" کہاں سے لیا گیا ہے.
Choose an answer
کپاس کا پھول
دنیا گول ہے
نیرنگ خیال
کارنامہ اسلام
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک وقت تھا جب دنیا کا دامن بدی کے غبار سے تھا
Choose an answer
میلا
صاف
پاک
گندہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہمت اور تحمل نے ان لوگوں کو کیا سکھایا.
Choose an answer
کانوں کا کھودنا
پہاڑوں کا کھودنا
زمین کا کھودنا
ریت کے ٹھیلے کھودنا
Previous
Skip
Next
Question # 6
تدبیر اور مشورہ نے ملک فراغ کے لوگوں کو کیا مشورہ دیا.
Choose an answer
شاگرد
زلت
شہرت
خدمت
Previous
Skip
Next
Question # 7
جب لوگ احتیاج اور افلاس کے معتقد ہوگئے تو موسم پر کیا اثر پڑا
Choose an answer
ایک سے چار موسم ہوگئے
موسموں میں شدت آگئی
بہار کی جگہ خزاں نے لے لی
موسم گرم ہوگیا
Previous
Skip
Next
Question # 8
افلاس اور احتیاج کس شکل میں آن وارد ہوئے.
Choose an answer
سپاہی بن کر
فرشتوں کی شکل میں
پیرزادے بن کر
مرید بن کر
Previous
Skip
Next
Question # 9
جاڑے نے بالکل ...................... کردیا.
Choose an answer
لاچار
بے حال
افسردہ
مجبور
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہمت اور تحمل لوگوں کو کہاں لے کر گئے.
Choose an answer
صحراؤں میں.
ریکستانوں میں
ویرانوں میں
ُپہاڑوں اور جنگلوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہمت اور تحمل نے لوگوں کو کیا سکھایا.
Choose an answer
تالابوں سے پانی پہنچنا
دریاؤں کا رخ موڑنا
کانوں کو کھودنا
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Back