1 |
":-"اس علامت کے ام کی نشاندہی کیجیے. |
رابطہ
استنجاہیہ
تفصیلیہ
قوسین
|
2 |
آزاد کشمیر کے درج زیل اضلاع ہیں........علامت |
:
؟
:-
،
|
3 |
پاکستان کے بڑے بڑے شہر یہ ہیں....... علامت |
سکتہ
ندائیہ
وقفہ
تفصیلیہ
|
4 |
جب تفصیل دینا مقصود ہو تو تمہیدی جملے کے بعد لگاتے ہیں. |
وقفہ
ندائیہ
تفصیلیہ
رابطہ
|
5 |
پاکستان کے صوبے درج زیل ہیں........... علامت استعمال ہوتی ہے. |
:-
؛
،
:
|
6 |
پاکستان کے دس بڑے شہر یہ ہیں. علامت استعمال ہوتی ہے. |
:-
:
،
!
|
7 |
وزیراعظم کے تقریر کے اہم نکات درج زیل ہیں. |
ندائیہ
ختمہ
واوین
تفصیلیہ
|
8 |
(:-) یہ علامت اردو میں کہلاتی ہے. |
وقفہ
ختمہ
فجائیہ
تفصیلیہ
|
9 |
اقوام متحدہ کے اہم اداروں کے نام یہ ہیں .... اس جملے کے آخر میں کون سی علامت آئے گی. |
سکتہ
ختمہ
رابطہ
تفصیلیہ
|
10 |
اسماء یا اشیاء کی فہرست میں تمیز کرنےکے لیے اور اسے پہلے کس علامت کا استعمال ہوتا ہے. |
تفصیلیہ
ختمہ
سکتہ
قوسین
|
11 |
تفصیلیہ کی تعریف ہے. |
سوال کی علامت
وقفے کی علامت
پکارنے کی علامت
تفصیل کی علامت
|
12 |
کسی چیزکی تفصیل بیان کرتے وقت علامت استعمال کی جاتی ہے. |
وقفہ کی
سکتہ کی
تفصیلیہ کی
قوسین کی
|
13 |
ورزش کے فوائد درج زیل ہیں کے بعد علامت ........ استعمال ہوگی. |
،
:-
:
!
|
14 |
تفصیلیہ: تفصلیلیہ کی علامت ہے. |
:-
؛
،
:
|
15 |
تفصلییہ: خطبہ حجتہ الوداع کے اہم نکات یہ ہیں. |
سکتہ
وقفہ
ختمہ
تفصیلیہ
|