1 |
سرسید کب کونسل کے رکن بنے |
1877 میں
1878 میں
1884 میں
1882 میں
|
2 |
آل انڈیا محڈن ایجوکیشنل کانفرنس کی بنیاد کس نے رکھی |
سید احمد شہید نے
شاہ ولی اللہ نے
سرسید احمد خاں نے
محسن الملک نے
|
3 |
بنارس کے ہندوؤں نے اردو کے مقابلے میں کون سی زبان رائج کرنا چاہی |
ہندی
پراکرت
بھاشا
سنسکرت
|
4 |
علی گڑھ کالج کا افتتاح کب ہوا |
1877
1884
1885
1882
|
5 |
آل انڈیا محمڈن ایجوکیشن کانفرنس کی بنیاد کس نے رکھی |
سرسید احمد خان نے
علامہ اقبال نے
محمد علی جوہر نے
قائداعظم نے
|
6 |
سرسید احمد خاں کے جاری کردہ رسالے کانام کیا تھا |
زمیندار
تہذیب الاخلاق
انقلاب
دی مسلم
|
7 |
آل انڈیا محمڈن ایجوکیشنل کانفرنس کی بنیاد کب رکھی گئی |
1827
1877
1884
1882
|
8 |
انجمن حمایتِ اسلام کا ادارہ کہاں قائم ہوا |
علی گڑھ میں
دہلی میں
غازی آباد میں
لاہور میں
|
9 |
سرسید نے پنجاب کا دورہ کب کیا |
1827
1877
1884
1882
|
10 |
فارسی زبان کو کس سنہ میں عدالتوں سے خارج کیا گیا |
1831
1837
1873
1886
|