FA Part 2 Urdu Chapter 2 Test Online With Answers

image
image
image

FA Part 2 Urdu Chapter 2 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 مسلمانوں کو جداگانہ انتخابات کا حق کب ملا 1902 1909 1911 1916
2 علی گڑھ کالج کو کب یونیورسٹی کا درجہ ملا 1898 1906 1960 1966
3 حیدر آباد دکن میں کون سی یونیورسٹی جامعہ قائم کی گئی جامعہ ملیہ جامعہ عثمانیہ جامعہ دکن جامعہ حیدر آباد
4 ندوۃ العلماء کہاں قائم کیا گیا دہلی علی گڑھ لکھنو لاہور
5 علامہ اقبال کے خیال میں خودی کی کتنی منازل ہیں دو تین چار پانچ
6 ندوۃ العلماء کس نے قائم کیا سید سلیمان ندوی نے علامہ شبلی نعمانی نے سرسید احمد خاں نے مولانا محمد علی جوہر نے
7 سرسید احمد خاں کا انتقال کب ہوا 1885 1882 1898 1899
8 انڈین نیشنل کانگرس کی بنیاد کب پڑی 1884 1885 1882 1898
9 کس کی تصانیف نے مغربی حلقوں میں اسلام کی وقعت پیدا کی شبلی نعمانی محسن الملک وقار الملک سید امیر علی
10 اسباب بغاوت ہند کس کی تصنیف ہے مولانا حالی میاں بشیر احمد سرسید احمد خاں علامہ اقبال
Download This Set