FA Part 2 Urdu Chapter 2 Test Online With Answers

image
image
image

FA Part 2 Urdu Chapter 2 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 فارسی زبان کو عدالتوں سے کب خارج کیا گیا. 1845 1856 1835 1837
2 سید احمد شہید نے کہاں شہادت پائی. بالا کوٹ شہداد کوٹ پانی پت بالکسر
3 سید احمد بریلوی نے کب شہادت پائی. 8 مئی 1832 کو 14 مئی 1833 کو 18 مئی 950 کو 6 مئی 1831 کو
4 مذہبی آزادی کے لیے سکھوں کے خلاف کب مذہبی جہاد کی مہم شروع ہوئی. 1825 1826 1824 1831
5 انگریز دہلی میں کس سن میں داخل ہوئے. 1803 1828 1824 1831
6 ہندوستان میں اسلامی حکومت اورنگ زیب عالمگیر کے کتنے سال بعد تک قائم رہی. ایک سو سال بعد تک ڈیڑھ سو سال بعد تک دو سو سال بعد تک 50 سال بعد تک
7 میاں بشیر احمد کے سن پیدائش ہے. 1885 میں 1893 1960 1971
8 سبق "تشکیل پاکستان" کس کی تصنیف ہے. میاں بشیر احمد علامہ شبلی نعمانی مولوی نذیر احمد نسیم حجازی
9 سبق تشکیل پاکستان کس کتاب سے لیا گیا ہے کارنامہ اسلام شاہ نامہ اسلام داستان مجاہد چند ہم عصر
10 ندوۃ العلماء کے بانی کون تھے سید سلیمان ندوی مولوی عبدالحق مولانا محمد علی جوہر مولانا شبلی نعمانی
Download This Set