Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | اورنگ زیب کی وفات کے بعد ہندوستان میں اسلامی حکومت قائم رہی | پچاس سال تک سو سال تک ڈیرھ سو سال تک دو سوسال تک |
2 | انیسویں صدی میں بہار میں کون سی مسلم تحریک جنم لیا | دیوبند سرسید فرائضی تحریک تحریک آزادی |
3 | سرسید کا انتقال ہوا | 1857ء 1867ء 1888ء 1898ء |
4 | رسالہ تہذیب الاخلاق جاری کیا | حالی سرسید احمد خاں ظفر علی خاں مولوی عبدالحق |
5 | ہندوستان میں فارسی عدالتوں سے خارج کی گئی | 1873 ء 1847 ء 1837 ء 1857 ء |