FA Part 2 Urdu Chapter 2 Test Online With Answers

image
image
image

FA Part 2 Urdu Chapter 2 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 سید احمد بریلوی کب شہید ہوئے 6 مئی 1831 7 مئی 1833 17 جون 1837 26 مئی 1838
2 پشاور کے قریب ہونے والی جنگ میں مجاہدین کی تعداد کتنے ہزار تھی سات ہزار دس ہزار بارہ ہزار پندرہ ہزار
3 علی گڑھ کالج کتنا عرصہ مسلمانوں کا واحد قومی مرکز رہا 20 سال تیس سال چالیس سال سوسال
4 برصغیر میں مسلمانوں کی عزت ووقار کا خاتمہ کب ہوا 1831 میں 1857 میں 1860 میں 1890 میں
5 سید احمد بریلوی نے سکھوں کے خلاف مذہبی جہاد کی مہم کب شروع کی 1817 میں 1864 میں 1837 میں 1857 میں
6 فرائضی تحریک کا مقصد کیا تھا نفاذ اسلام قانون کی عمل داری انگریزوں کو نکالنا غریبوں کی حالت سدھارنا
7 فرائضی تحریک کہاں سے اٹھی لاہور بریلی بہار بنگال
8 سید احمد کہاں شہید ہوئے پشاور دلی بریلی بالاکوٹ
9 کس پُرخلوص شخص نے پندرہ سال مسلمانوں کی مذہبی ومعاشرتی خرابیاں دور کرنے کی کوشش کی شاہ ولی اللہ شاہ عبدالعزیز سید احمد بریلوی شاہ اسمٰعیل شہید
10 انگریزی دہلی میں کب داخل ہوئے 1757 1803 1857 1860
Download This Set