1 |
پاکستان کے مسلمانوں کا نصب العین کیا ہے. |
سچائی
مساوات اور دلیری
صبر و تقویٰ
تمام درست ہیں
|
2 |
ہندوؤں نے تحریک پاکستان کے دوران میں کتنے مسلمان شہید کیے. |
چھ سے سات لاکھ
دو سے دس لاکھ
آتھ سے دس لاکھ
بیس سے پندرہ لاکھ
|
3 |
وزارتی مشن کب ہندوستان آیا |
1919
1946
1940
1945
|
4 |
فروری 1947 میں بردانیہ نے ہندوستان کب تک خالی کرنے کا فیصلہ کیا. |
جون 1948
جون 1947
جون 1949
جون 1950
|
5 |
پنجاب میں مسلم لیگ اور یونیسیف وزارت میں کب جھگڑا پیدا ہوا. |
1944
1945
1946
1947
|
6 |
شملہ کانفرنس کب منعقد ہوئی. |
1919
1940
1945
1946
|
7 |
قرار داد پاکستان منظور ہوئی |
23 مارچ 1940
23 مارچ 1947
23 مارچ 1950
23 مارچ 1957
|
8 |
آل انڈیا مسلم لیگ کا پچیسواں سالانہ اجلاس کب ہوا. |
اکتوبر 1938
اکتوبر 1937
اکتوبر 1940
اکتوبر 1948
|
9 |
جمعیت العلما کب بنی. |
1919
1940
1941
1942
|
10 |
خدائی خدمت گار اور مجلس احرار کا قیام کب عمل میں آیا. |
1928
1925
1930
1929
|