FA Part 2 Urdu Chapter 19 Test Online With Answers

image
image
image

FA Part 2 Urdu Chapter 19 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 رابطہ کہتے ہیں. عقف خفیف کو وقف مطلق کو نصف وقف کو وقف لازم کو
2 (:) علامت ہے. وقفہ ندائیہ رابطہ تفصیلیہ
3 کسی جملے میں وقفہ سے زیادہ ٹھہراؤ کے لیے کون سی علامت لگاتے ہیں. سکتہ رابطہ فجائیہ واوین
4 پاکستان کے درج زیل صوبے ہیں . علامت استعمال ہوگی. : ؟ - !
5 وقفہ سے زیادہ ٹھہراؤ مقصود ہوتو علامت استعمال ہوتی ہے. ختمہ رابطہ سکتہ سوالیہ
6 رابطہ کی علامت پر کتنا توقف کیا جاتا ہے. وقفہ سے زیادہ سکتہ سے زیادہ رابطہ سوالیہ
7 وقفےسے ٹھہراؤ کے لیے علامت استعمال کی جاتی ہے. رابطہ کی وقفہ کی سکتہ کی ختمہ کی
8 یہ سچ ہے........ اتفاق میں برکت ہے. : :- ؟ -
9 رابطہ کی تعریف ہے. سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ وقفہ سے زیادہ ٹھہراؤ رابطہ سے زیادہ ٹھہراؤ ختمہ سے زیادہ ٹھہراؤ
10 قائداعظم نے فرمایا..... : ؛ - ،
11 یہ سچ ہے.............لالچ بری بلا ہے. ، : ؛ :-
12 سکتہ اور وقفہ سے زیادہ ٹھہرنے کے لے علامت استعمال ہوتی ہے. قوسین سوالیہ رابطہ واوین
13 رابطہکی علامت ہے. " " ؟ : !
14 رابطہ : (:) علامت کہلاتی ہے. وقفہ سکتہ خط رابطہ
Download This Set