FA Part 2 Urdu Chapter 18 Test Online With Answers

image
image
image

FA Part 2 Urdu Chapter 18 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ ہوتا ہے. ختمہ رابطہ وقفہ سوالیہ
2 کسی بڑے جملے کے اندر چھوٹے چھوٹے جملوں کو الگ کرنے کے لیے علامت لگائی جاتی ہے. تفصیلیہ ختمہ سکتہ وقفہ
3 جملے میں سکتے سے زیادہ ٹھہراؤ کے لیے لگاتے ہیں. ختمہ وقفہ رابطہ خط
4 کسی بڑے جملے کے چھوٹے چھوٹے اجزا کو الگ کرنے کے لیے علامت لگائی جاتی ہے. سوالیہ وقفہ رابطہ فجائیہ
5 سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ مقصوعد ہوت استعمال کرتے ہیں. رابطہ وقفہ تفصیلیہ ختمہ
6 دقفہ کا مقصد ہے. قول بیان کرنا پکارنا مکمل ٹھہراؤ نصف ٹھہراؤ
7 جوکرے گا. ......... سوبھرے گا. علامت استعمال ہوگی. وقفہ ہے. - ؛ ! ( )
8 جوکرے گا. ......... سوبھرے گا. علامت استعمال ہوگی. وقفہ ہے. - ؛ ! ( )
9 وقفہ کی درست علامت کی نشاندہی کیجیے. ، ؟ : !
10 عبارت میں وقفہ سے زیادہ ٹھہراو تفصیلیہ سکتہ رابطہ واوین
11 وقفہ میں کسی سے زیادہ دیر کے لیے رکنا پڑتا ہے. سکتہ رابطہ تفصیلیہ ختمہ
12 "؛" علامت ہے. سکتہ رابطہ وقفہ ختمہ
13 وقفہ کی تعریف ہے. مختصر ٹھہراؤ سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ مکمل ٹھہراؤ تفصیل سے بیان کرنا.
14 جو کرے گا.... سو بھرے گا. ، : ؛ :-
15 وقفہ : وقفہ کی علامت ہے. : ، - ؛
Download This Set