1 |
الفاظ اور معنی کے درمیان علامت لگائی جاتی ہے. |
وقفہ
رابطہ
سکتہ
خط
|
2 |
عابد..... احمد اور علی دوست ہیں. |
؟
!
:
،
|
3 |
شاہد .... میرے پاس آؤ |
،
؟
-
!
|
4 |
لاہور-کراچی اور راوالپنڈی بڑے شہر ہیں. |
،
؛
:
-
|
5 |
علی .انہام ، خیام اور ریحان گہرے دوست ہیں. |
؟
؛
،
:
|
6 |
الفاظ اور معانی کے درمیان علامت لگاتے ہیں. |
وقفہ
رابطہ
سکتہ
خط
|
7 |
رموز اوقاف استعمال نہ ہوں تو عبارت ہوسکتی ہے. |
حسین
رواں
بے معنی
واضح
|
8 |
جملے میں دو سے زیادہ اسماء کے درمیان میں علامت استعمال ہوتی ہے. |
واوین
سوالیہ
سکتہ
قوسین
|
9 |
سعدیہ........ ساجہد اور ارم زہین طالبات ہیں. |
،
؛
:
:-
|
10 |
عبارت میں چھوٹے وقفے کے لیے علامت لگائی جاتی ہے. |
رابطہ کی
وقفہ کی
سکتہ کی
قوسین کی
|
11 |
(،) یہ علامت کیا کہلاتی ہے. |
وقفہ
رابطہ
سکتہ
خاتمہ
|
12 |
بازار سے چاول .... چینی اور آٹا لاؤ. |
-
،
!
( )
|
13 |
رموز اوقاف: عبارت میں چھوٹے وقفے کے لیے علامت لگائی جاتی ہے. |
رابطہ کی
وقفہ کی
سکتہ کی
قوسین کی
|
14 |
حامدحامدہ اور شاہدہ سیر کو گئیں. حامد اور حامدہ کے درمیان کون سی علامت آئے گی. |
رابطہ
ختمہ
وقفہ
سکتہ
|
15 |
رموز اوقاف: جملے میں تین یا تین سے زیادہ اوصاف کے درمینا کون سی علامت لگاتے ہیں. |
سکتہ
وقفہ
ختمہ
رابطہ
|