1 |
ابن انشاء نے کابل کا سفر کس ادارے سے کیا تھا. |
- A. یونیسکو کی طرف سے
- B. لیسکو کی طرف سے
- C. یونیسیف کی طرف سے
- D. سارک کی طرف سے
|
2 |
ڈاکٹر گلبرگ کہاں کے رہنے والے تھے |
- A. دلی کے
- B. ٹوکیو کے
- C. ڈنمارک کے
- D. پشاور کے
|
3 |
سفر نامہ میں سب سے پہلے مصنف کس شہر کا سفر کو نکلا تھا. |
- A. دلی کے
- B. ٹوکیو کے
- C. بغداد کے
- D. کابل کے
|
4 |
مصنف نے افغانستان میں کتنے سنگترے خریدے |
- A. سات سنگترے
- B. چار سنگترے
- C. پانچ سنگترے
- D. چھ سنگترے
|
5 |
اسکیموڈاکٹر کس کی تصنیف ہے. |
- A. ڈاکٹر گلبرگ کی
- B. حبییب اللہ شہاب کی
- C. ڈاکٹر علامہ اقبال کی
- D. آغا جعفری کی
|
6 |
ہیملٹ کا قلعہ کس شہر میں ہے. |
- A. لندن میں
- B. شکاگو میں
- C. السی نورمیں
- D. بڈین میں
|
7 |
ابن انشا پشاور کے کس ہوٹل میں ٹھہرے |
- A. گلف ہوٹل
- B. پشاور ہوٹل
- C. خیبر ہوٹل
- D. ڈین ہوٹل
|
8 |
سفر نامہ میں درہ خیبر کے دہنی طرف کون سا قصبہ ہے. |
- A. دلی کا
- B. کابل کا
- C. جلال آباد
- D. کاٹھیا وار
|
9 |
ابن انشاء نے پشاور میں کتنے روز قیام کیا. |
- A. پانچ روز
- B. چار روز
- C. دو روز
- D. تین روز
|
10 |
"فکر ہر کس ہمت اوست" کا کیا مطلب ہے. |
- A. ہر شخص اپنی حیثیت کے مطابق سوچتا ہے
- B. ہر شخص اپنی مرضی سے سوچتا ہے
- C. ہر شخص اپنی ہمت کے مطابق سوچتا ہے
- D. یہ تمام
|