1 |
سبق مولوی نذیر احمد کے مصنف کانام ہے |
ابن انشاء
مشتاق یوسفی
شاہد احمد
فرحت اللہ
|
2 |
مولوی نذیر احمد کی شادی کے وقت تنخواہ تھی |
پچیس روپے
بیس روپے
پندرہ روپے
دس روپے
|
3 |
شاہد احمد دہلوی نےکس عمر میں دادا کو دیکھا تھا |
پانچ سال
تین سال
سات سال
دس سال
|
4 |
مولوی نذیر احمد توشہ آخرت کسے سمجھتے تھے |
مراۃ العروس
ترجمتہ القرآن
ابن الوقت
توبتہ العصوح
|
5 |
مولوی نذیر احمد نے کس کالج سے تعلیم حاصل کی |
دلی کالج
علی گڑھ کالج
اسلامیہ کالج لاہور
گورنمنٹ کالج لاہور
|
6 |
مولوی نذیر احمد دہلوی کے پوتے کا نام کیا تھا |
بشیر الدین احمد
غیور جنگ
شاہد احمد دہلوی
مولوی عنائت اللہ
|
7 |
نذیر احمد دہلوی نے کون سا خطاب قبول نہ کیا |
شمش العلما
خان بہادر
بابائے اردو
غیور جنگ
|