1 |
مولوی نذیر احمد نے اپنے پوتے کو کیا دیا |
کھلونہ
پستول
ایک ایک اشرفی
کھانے کی چیزیں
|
2 |
مولوی نذیر احمد کے پوتے کا کیا نام تھا |
شفیق احمد
مولانا حالی
شاہد احمد دہلوی
ظفر علی خان
|
3 |
شاہد احمد دہلوی نے اپنے دادا مولوی نذیر احمد کو آخری بار کب دیکھا. |
پانچ برس کی عمر میں
دس برس کی عمر میں
بارہ برس می عمر میں
بیس برس کی عمر میں
|
4 |
مصنف کا مولوی نذیر احمد کے ساتھ کیا رشتہ تھا. |
بھائی
بھانجا
بیٹا
پوتا
|
5 |
مولوی نذیر احمد کے بیٹے کا نام تھا. |
افتخار علی
ریاض الدین
میاں بشیر احمد
شاہد احمد دہلوی
|
6 |
سبق مولوی نذیر احمد کا مآخز ہے. |
مردم دیدہ
گنجینہ گوہر
دنیا گول ہے
گنج ہائے گراں مایہ
|
7 |
سبق "مولوی نزیر احمد" کے مصنف کا کیا نام ہے. |
شاہد احمد دہلوی
علامہ شبلی نعمانی
ابن انشاء
میاں بشیر احمد
|
8 |
مولوی صاحب کو اپنی تمام کتابوں میں پسند تھا |
ترجمعہ تیسیر
مراۃ العروس
ترجمتہ القرآن
ان میں سے کچھ نہیں
|
9 |
مولوی نذیر احمد کو بالکل نہیں آتی تھی |
زمانہ سازی
حیلے بازی
ٹال مٹول
تینوں چیزیں
|
10 |
مولوی نذیر احمد کے لیے کون سا خطاب تجویز ہوا جو انھوں نے قبول نہ کیا |
صلابت جنگ
صفدر جنگ
تہور جنگ
غیور جنگ
|