1 |
نذیر احمد دہلوی نے اپنی تعلہم کہاں مکمل کی. |
کھارادر باؤلی کالج
حیدرآباد دکن کالج
دلی کالج
ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
شادی کے وقت نذیر احمد کی تنخواہ تھی |
سو روپے
دس روپے
پندرہ روپے
بیس روپے
|
3 |
مولوی نذیر احمد کے سسر کا کیا نام تھا. |
مولوی عبدالقادر
مولوی احمد حسن
مولوی شبیر احمد
مولوی زکاء اللہ
|
4 |
مسجد کا ملا کیسا تھا |
شفیق
بدمزاج
بے رحم
ب اور ج
|
5 |
بجنور سے آنے کے بعد نذیر احمد نے کہاں سے تعلیم حاصل کی |
لاہور سے
دلی سے
پنجابی کٹٹرے کی مسجد سے
حیدرآباد دکن سے
|
6 |
مولوی احمد حسن کا دوسرا نام تھا. |
شیخ الالسلام
محدث ہند
احسن لتفاسیر
مورخ زماں
|
7 |
صاحب 'احسن التفاسیر" کون ہیں. |
سرسید احمد خان
شبلی نعمانی
مولوی احمد حسن
مولوی نذیر احمد
|
8 |
مولوی احمد حسن نذیر احمد کے کیا لگتے تھے. |
داماد
چچا زاد
بھائی
خویش
|
9 |
ترجمہ قرآن کہاں سے شایع ہوا. |
ریاست جاہ ورہ
حیدرآباد دکن
کھاری باؤلی
دلی
|
10 |
نواب سرفراز کو شفاء کیسے ملی |
ورزش کرنے سے
آرام کرنے سے
قرآن مجید کا ترجمہ چھپوانے سے
دوا سے
|