1 |
مولوی نذیر احمد کس کے گھر کام کرتے تھے. |
مولوی عبدالقادر صاحب
وقارالملک
احمد احسن صاحب
شاہ احمد دہلوی
|
2 |
نذیر احمد کے سسرال والے کیسے تھے |
خوش اخلاق
بد مزاج
تنگ دست
صرفہ الحال
|
3 |
نابینا جید عالم کے پاس کیا بھیجا گیا. |
قرآن مجید کا ترجمہ
زکوۃ
صدقے کا مال
احسن التفاسیر
|
4 |
پنشن لینے کے بعد کون سی کتاب کا ترجمہ کیا. |
قرآن پاک کا
تیسیر کا
بانگ درا کا
مسدس حالی کا
|
5 |
قرآن کا ترجمہ کتنے برس میں مکمل ہوا |
بارہ مہینے
دو سال
ایک سال
ڈھائی سال
|
6 |
مولوی نذیر احمد کس زبان میں غیر معمولی استعداد رکھتے تھے. |
فارسی میں
ہندی میں
سنسکرتی میں
عربی میں
|
7 |
ہندو محاسب نے کتنے روپے کا غبن کیا. |
اربوں روپے کا
لاکھوں کا
کروڑوں کا
سو روپے کا
|
8 |
نذیر احمد کا بچپن کیسے گزرا |
دکن میں
دلی میں.
تنگدستی میں
آسائش میں.
|
9 |
نذیر احمد آخرت کا سرمایہ سمجھتے تھے. |
زکوۃ کو
پڑھائی کو
نماز کو
ترجمہ قرآن کو
|
10 |
سر سید نذیر احمد سے کتنے بڑھے تھے. |
دو سال
دس سال
ایک سال
بیس بائیس سال
|