FA Part 2 Urdu Chapter 1 Test Online With Answers

image
image
image

FA Part 2 Urdu Chapter 1 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی حکومت وسلطنت کا اصلِ اصول کیا تھا عدل اور انصاف صلہ رحمی اور احسان مساوات اور جمہوریت سادگی اور ایمان داری
2 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے اپنے مقبرے کے لیے زمین کتنے دینار میں خریدی چالیس دینار ایک سوتیس دینار تیس دینار اسی دینار
3 گرجا کے متولیوں کے خلاف کس نے مقدمہ درج کرایا عبدالملک بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے عباس بن ولید نے مسلمہ بن عبدالملک نے ابنِ سلیمان نے
4 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کھانا کہاں سے کھاتے تھے اپنے دستر خوان سے عام مسلمانوں کے لنگر خانے سے امِ عمر کے ہاں سے سرکاری دستر خوان سے
5 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے مقبرے کے لیے جو زمین پسند کی وہ کس کی ملکیت تھی حکومت کی ایک رشتہ دار کی ایک یہودی کی ایک عیسائی کی
6 حضرت عمر بن عبد العزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کس کے ہاں مہمان ہوئے دوستوں کے عزیز واقارب کے عیسائیوں اور یہودیوں کے علماء کے
7 خاندان بنو امیہ کا دست وبازو کون تھا عبدالملک بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ عباس بن ولید مسلمہ بن عبدالملک ابن سلیمان
8 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ عدالت کے وقت کس سے مدد لیتے تھے وکیلوں سے راست بازاشخاص سے اپنے بیٹے عبدالملک سے دو قاضیوں سے
9 بنو اُمیہ کے دفترِ اعمال کا بدترین واقعہ کیا تھا آزادی وحق گوئی کا استیصال جاگیریں غصب کرلینا عدل سے فرار لوگوں کو غلام بنانا
10 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کو اپنے خاندان میں کس سے زیادہ محبت تھی اُمِ عمر ابنِ سلیمان عبدالملک عباس بن ولید
Download This Set