More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Chapter 1 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ عدالت کے وقت کس سے مدد لیتے تھے
Choose an answer
وکیلوں سے
راست بازاشخاص سے
اپنے بیٹے عبدالملک سے
دو قاضیوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
گرجا کے متولیوں کے خلاف کس نے مقدمہ درج کرایا
Choose an answer
عبدالملک بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے
عباس بن ولید نے
مسلمہ بن عبدالملک نے
ابنِ سلیمان نے
Previous
Skip
Next
Question # 3
عباس بن ولید کے خلاف شکایت درج کرانے والا عیسائی کہاں کا رہنے والا تھا
Choose an answer
دمشق
بغداد
قاہرہ
حمص
Previous
Skip
Next
Question # 4
علامہ ابن جوزی کی وجہ شہرت ہے
Choose an answer
مشہور محدث تھے
مشہور مفسر تھے
علامہ شبلی کے اشاد تھے
مشہور مورخ تھے
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت عمر بن عبدالعزیز کے حالات و واقعات میں سب سے قابل زکر کیا ہے.
Choose an answer
غیر مذہب والوں کے لیے ان کا طرز عمل
مہمانوں کے ساتھ ان کا طرز عمل
فقیروں کے ساتھ ان کا طرز عمل
والدین کے ساتھ ان کا طرز عمل
Previous
Skip
Next
Question # 6
جاگیروں کے بارے میں مزاحم کی رائے پر عبدالملک نے کیا کہا
Choose an answer
رائے قبول کرلی
روکردی
خوشی کا اظہار کیا
ناراض ہوئے
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت عمر بن عبدالعزیز کو اپنے خاندان میں سب سے زیادہ محبت تھی.
Choose an answer
ابن سلیمان سے
ولید سے
عبدالمالک سے
تینوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
مصنف نے کتاب "سیرت العمرین" مصر کے کس کتب خانہ میں دیکھی.
Choose an answer
کتب خانہ العروج
کتب خانہ قرطبہ
کتب خانہ خذیویہ
یمن کتب خانہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے ذاتی جاگیریں واپس کرکے سندات کا کیا کیا
Choose an answer
صندوق میں بند کردیں
قینچی سے کتردیں
جلادیں
بیٹے کے حوالے کردیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
عباس نے عیسائی کے الزام کا جواب دیا.
Choose an answer
یہ زمین میری جاگیر ہے
یہ زمین وراثتی ہے
یہ زمین خلیفہ کی ہے
یہ زمین مجھے خلیفہ ولید نے بطور جاگیر عنایت کی تھی
Previous
Skip
Next
Question # 11
سبق "مناقب عمر بن عبدالعزیز" کا مآخذ کیا ہے
Choose an answer
مقالات سبلی ، جلد اؤل
مقالات شبلی ، جلد دوم
مقالات شبلی ، جلد سوم
مقالات شبلی جلد چہارم
Previous
Skip
Next
Back