1 |
سورہ الحدید کے رکوع ہیں. |
|
2 |
سورہ الحدید قرآن مجید کی سورت ہے. |
|
3 |
سورہ الحدید نازل ہوئی. |
- A. مکہ مکرمہ
- B. حبشہ
- C. مدینہ منورہ
- D. یمن میں
|
4 |
حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مسبحات میں موجود ایک آیت کی فضیلت بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا. |
- A. ہزار آیات سے افضل ہے
- B. قران مجید کا مغز ہے
- C. قران مجید کا دل ہے
- D. نصف قران مجید ہے
|
5 |
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین سونے سے پہلے تلاوت فرماتے تھے. |
- A. مسبحات
- B. سورہ النور
- C. سورہ یسیٰن
- D. سورہ الفاتحہ
|
6 |
قرآن مجیدکی سورت نمبر ستاون ہے |
- A. سورہ الفتح
- B. سورہ الحدید
- C. سورہ الحجرات
- D. سورہ محمد
|
7 |
سورہ الحدید میں آیات ہیں. |
|
8 |
سورہ الحدید کے آغاز میں بیان ہے. |
- A. آخرت کا
- B. توحید و صفات کا
- C. صدقات
- D. قربانی کا
|
9 |
سورت کے آخر میں شراکت زکر کیے گئے ہیں. |
- A. جہاد کے
- B. اتباع رسول
- C. زکوۃ
- D. صلہ رحمی
|
10 |
الحدید کا معنی ہے. |
- A. چاندی
- B. لوہا
- C. تانبا
- D. سونا
|