1 |
سورہ الحجرات کی کس آیت میں لفط"الحجرات" آیا ہے. |
- A. تیسری
- B. چوتھی
- C. پانچویں
- D. چھٹی
|
2 |
سورہ الحجرات قرآن مجید کی سورت ہے. |
- A. 46 ویں
- B. 47 ویں
- C. 48 ویں
- D. 49 ویں
|
3 |
سورہ الحجرات میں مسلمانوں کو ایک دوسرے کو قرار دیا گیا ہے |
- A. دوست
- B. خیر خواہ
- C. بھائی
- D. ہمدرد
|
4 |
کس سورت میں بدگمانی ، غیبت اور دوسروں کی جاسوسی کی ممانعت کی گئی ہے. |
- A. سورہ الحجرات
- B. سورہ النور
- C. سورہ الحدید
- D. سورہ محمد
|
5 |
سورہ الحجرات میں تعلیم دی گئی ہے. |
- A. معاشرتی آداب
- B. جہاد کے احکام
- C. صلہ رحمی
- D. خواتین کے حقوق
|
6 |
سورہ الحجرات میں رکوع ہیں. |
|
7 |
حجرہ کا معنی ہے. |
- A. کمرا
- B. شہر
- C. پتھر
- D. درخت
|
8 |
سورہ الحجرات میں مسلمانوں کو منع کیا گیا ہے. |
- A. جاسوسی سے
- B. شرک سے
- C. بزدلی سے
- D. بے حیائی سے
|
9 |
بارگاہ رسالت مآب خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضری کے آداب کی بجا آوری پر وعدہ کیا گیا ہے. |
- A. مال و دولت کا
- B. اجر عظمیم کا
- C. کاروباری خوش حالی کا
- D. دنیاوی شہرت کا
|
10 |
کس قبیلے کے افراد نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرہ مبارکہ کے باہر کھڑے سے ہوکر آوازیں دیں. |
- A. بنو ثقیف
- B. بنو تمیم
- C. بنو عدی
- D. بنو ہوازن
|