1 |
چھے ہجری میں رونما ہونے والا واقعہ ہے. |
- A. صلح حدیبیہ
- B. فتح مکہ
- C. میثاق مدینہ
- D. مواخات مدینہ
|
2 |
زبان سے کچھ کہنا اور عمل سے کچھ مختلف کرنا نشانی ہے. |
- A. منافقین کی
- B. کفار کی
- C. مشرکین مکہ کی
- D. مسیحیوں کی
|
3 |
کتنے کافر تنعیم کے پہاڑ سے نماز فجر کے وقت اترکر مسلمان پر حملہ آور ہوئے. |
|
4 |
سورہ الفتح میں فتح مبین کا زکر ہے جس سے مراد ہے. |
- A. غزوہ بدر
- B. غزوہ احد
- C. صلح حدیبیہ
- D. میثاق مدینہ
|
5 |
بیعت رضوان کا تزکرہ ہے. |
- A. سورہ الحجرات
- B. سورہ الفتح
- C. سورہ نور
- D. سورہ محمد
|
6 |
سورہ الفتح میں رکوع ہیں. |
|
7 |
شاھد کےمعنی ہے. |
- A. راستہ دکھانے والا
- B. گواہی دینے والا
- C. ڈر سنانے والا
- D. خؤش خبری سنانے والا
|
8 |
مبشرا کا معنی ہے. |
- A. خوش خبری سنانے والا
- B. راستہ دکھانے والا
- C. ڈر سنانے والا
- D. امن دینے والا
|
9 |
صلح حدیبیہ سے واپسی پر سورت نازل ہوئی. |
- A. سورہ الفتح
- B. سورہ محمد
- C. سورہ النور
- D. سورہ الحجرات
|
10 |
تنعیم کے پہاڑسے اتر کر مسلمانوں پر حملہ آورہونے والے کافروں کو کردیا گیا. |
- A. جلاوطن
- B. قتل
- C. گرفتار
- D. بے بس
|