FA Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جو لوگ پاک صاف عورتوں پر زنا کی تہمت لگائیں تو وہ اس پر چار گواہ نہ لاسکیں تو انہیں کوڑے لگائے جائیں گے. 70 80 90 100
2 سورہ النور کے مطابق زنا کرنے والی عورتوں اور زنا کرنے والے مردوں کو کوڑے لگائے جائیں گے. 100 90 80 70
3 سورہ النور میں زکر کیا گیا ہے. اللہ تعالی کی صفات اللہ تعالی کی حاکمیت اللہ تعالی کی نورانیت اللہ تعالی کی وحدانیت
4 اللہ تعالی کی نورانیت کا زکر کیا گیا ہے. سورہ النور میں سورہ الاحزاب میں سورہ الحشر میں سورہ المائدہ میں
5 سورۃ آلنور میں آرام کرنے کے کتنے مخصوص اوقات بیان کیے گئے ہیں. دو تین چار پانچ
6 کون سی سورت میں مردوں اور عورتوں کو نگاہیں نیچی رکھنے کا حکم دیا گیا ہے. سورہ الحشر سورہ القارعہ سورہ النور سورہ النساء
7 کون سی سورت میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھم کی پاک دامنی کا زکر ہے. سورہ الاحزاب سورہ النور سورہ المائدہ سورہ الممتحنہ
8 سورہ النور کی ابتدا میں اسلامی احکام بیان ہوئے. عفت ، عصمت کی حفاظت قرض سے متعلق جہاد کے حج کے
9 کون سی سورت کا مرکزی موضوع معاشرتی زندگی سے متعلق آداب کا بیان ہے. سورہ الکہف سورہ الفتح سورہ النور سورہ الممتحنہ
10 سورہ النور کو کس سورت کا اختتامیہ کہا گیا ہے. سورہ المومنون سورہ الاحزاب سورہ الحشر سورہ الممتحنہ
Download This Set