1 |
سورہ الجمعتہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زمہ داریاں بیان ہوئی ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
سورہ الجمعتہ میں رویہ بیان کیا گیا ہے |
- A. یہودیوں کا
- B. مجوسیوں کا
- C. مسیحیوں کا
- D. مشرکین مکہ کا
|
3 |
سورہ الجمعتہ میں آیات ہیں. |
- A. نو
- B. دس
- C. گیارہ
- D. بارہ
|
4 |
سورہ الجمعتہ میں نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد کیا تلاز کرنے کی ترغیب دی گئی ہے. |
- A. اللہ تعالی کا فضل
- B. حکمت کی باتیں
- C. مال و دولت
- D. دنیاوی سہولتیں.
|
5 |
سورہ الجمعتہ میں کن کے ایک غلط موقف کی تردید کی گئی ہے. |
- A. یہودیوں کے
- B. مناقین کے
- C. مشرکین کے
- D. صائبین کے
|
6 |
سورہ الجمعتہ قران مجید کی سورت ہے. |
- A. اٹھائسیویں
- B. انچاسویں
- C. انسٹھویں
- D. باسٹھویں
|
7 |
سورہ الجمعتہ نازل ہوئی. |
- A. مکہ مکرمہ
- B. مدینہ منورہ
- C. طائف میں
- D. تبوک میں
|
8 |
سورہ الجمعتہ میں رکوع ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
سورہ الجمعتہ کا نام اس کی کون سی آیت سے ماخوز ہے. |
|
10 |
سورہ الجمعتہ میں تذکرہ ہے. |
- A. نماز تہجد کا
- B. نماز فجر کا
- C. نماز جمعہ کا
- D. نماز اشراق کا
|