More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran FA Part 2 Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ناقابل معافی گناہ ہے.
Choose an answer
حسد
غیبت
شرک
اسراف
Previous
Skip
Next
Question # 2
یتیم بچوں کی کفالت کا حکم دیا گیا
Choose an answer
سورہ النساء
سورہ العصر
سورہ الاخلاص
سورہ الفاتحہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
حقوق العباد میں شامل ہے.
Choose an answer
نماز کی پابندی
روزے کی پابندی
لوگوں کےساتھ حسن سلوک
حج کی ادائیگی
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ تعالی ایمان والوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ امانتیں سپرد کردیں.
Choose an answer
حق داروں کو
مال دارو ں کو
غریبوں کو
مسافروں کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
کس سورت میں وراثت کے احکام تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ آل عمران
سورہ النساء
سورہ المائدہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورہ النساء میں اللہ تعالی نے منافقین کو خوش خبری دی .
Choose an answer
دنیاوی رسوائی کی
درد ناک عذاب کی
مالوں کی کمی کی
کاروباری نقصان کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
جو لوگ یتیم کا مال ناحق کھاتے ہیں تو وہ اپنے بیٹوں میں بھرتے ہیں.
Choose an answer
خوراک
آگ
سونا
چاندی
Previous
Skip
Next
Question # 8
سورہ النساء میں اہل ایمان کو کس پر قائم رہنے کا حکم دیا گیا ہے.
Choose an answer
انصاف پر
تقویٰ پر
احسان پر
صبرپر
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر آٹھائے جانے کا زکر ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ النساء
سورہ الانفال
سورہ التوبہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
سورہ النساء میں فضیلت بیان کی گئی ہے.
Choose an answer
صدقات کی
ہجرت کی
صبر کی
قربانی کی
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورہ النساء میں ایات ہیں.
Choose an answer
176
177
178
179
Previous
Skip
Next
Back