Sociology Fa Part 2 Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 2 Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قانون پر عمل نہ کرنے قانون کی خلاف ورزی کرنے اور قانون توڑنے کا دوسرا نام کیا ھے؟ جرائم پسند ڈکیٹ نیک ہوتے ہیں کوئی نہیں-
2 فنی علوم ذریعہ ہیں حصول تعلیم کا کھیل کی ترقی کا غربت میں اضافے کا حصول دولت کا
3 ناخواندگی کا بہت گہرا تعلق ہے مذہب سے دولت سے غربت سے تجارت سے
4 انتہائی غربت کی زندگی گزارنے والے افراد کی تعداد ہے 4 کروڑ 3 کروڑ 5 کروڑ 6 کروڑ
5 معاشرے کو ------معاشی درجوں میں تقسیم کیا گیا ہے تین چار پانچ دو
6 لوگ بے سکونی اور بے اطمینانی کا شکار ہوگئے ہیں سیاست سے غربت سے تعلیم سے ناخواندگی سے
7 غربت سے پاکستان کا معاشرہ متاثر ہوا ہے تین تہائی ایک تہائی دو تہائی چار تہائی
8 پاکستان کے باشندوں کا معیار زندگی ہے بلند پست اوسط بہت بلند
9 خاندان کے افراد کو ایک جگہ پر محدود رکھتی ہے تعلیمی منصوبہ بندی مذہبی درجہ بندی خاندانی منصوبہ بندی معاشرتی درجہ بندی
10 شرح اموات ہے 14 فی پزار 16 فی ہزار 15 فی ہزار 17 فی ہزار
11 منصوبہ بندی پروگرام کا نیا نام ہے شرح آبادی بہبودآبادی خاندانی منصوبہ بندی ان میں سے کوئی نہیں
12 آبادی کے بڑھنے سے نقصان ہوتا ہے تعلیم کا معیار کم ہونا مکانوں کی قلت ہونا خوراک کا ناخالص ہونا الف،ب اور ج تینوں
13 منصوبہ بندی پرگرام کو اپنانے سے کتراتے ہیں قدامت پسند ناخواندہ خواندہ الف،ب اور ج تینوں
14 افزائش آبادی کا انحصار ہوتا ہے شرح پیدائش شرح اموات نقل مکانی الف،ب اور ج تینوں
15 ترقی پذیر ممالک کی خصوصیات ہیں کم آمدنی زیادہ آبادی معاشی خوشحال کا فقدان الف،ب اور ج تینوں
16 معاشرتی زندگی کی بنیاد ضروریات موجود نہیں ہوتیں قصبہ میں گاؤں میں کثیرالآباد علاقہ میں بستی میں
17 کثافت آبادی کی پیمائش کی جاتی ہے آبادی فی مربع کلو میٹرمیں آبادی فی مربع میل میں آبادی فی مربع میٹر میں آبادی فی مربع فٹ میں
18 معاشرتی مسئلہ معاشرے میں پائی جانے والی ایسی معاشرتی حالت کا نام ہے جس کو لوگ ناپسندیدہ سمجھتے ہوں بقول ڈرخائم پال-بی-ھارٹن فلر اینڈ میئر کارل مارکس
19 معاشرتی مسئلہ ایک ایسی حالت ہے جو معاشرے کی اونچی اقدار کے خلاف ہو اور ان کو نقصان پہنچائے بقول والش اینڈ فرلے میکائیور کارل مارکس فلر اینڈ میئر
20 اگر معاشرتی خلاء شدت اختیار کر جائے تو ایسی حالت کہلاتی ہے معاشرتی گروہ معاشرتی مسئلہ معاشرتی عمل ان میں سے کوئی نہیں
Download This Set