1 |
معاشرتی زندگی کی بنیاد ضروریات موجود نہیں ہوتیں |
- A. قصبہ میں
- B. گاؤں میں
- C. کثیرالآباد علاقہ میں
- D. بستی میں
|
2 |
ناخواندگی کا بہت گہرا تعلق ہے |
- A. مذہب سے
- B. دولت سے
- C. غربت سے
- D. تجارت سے
|
3 |
انتہائی غربت کی زندگی گزارنے والے افراد کی تعداد ہے |
- A. 4 کروڑ
- B. 3 کروڑ
- C. 5 کروڑ
- D. 6 کروڑ
|
4 |
خاندان کے افراد کو ایک جگہ پر محدود رکھتی ہے |
- A. تعلیمی منصوبہ بندی
- B. مذہبی درجہ بندی
- C. خاندانی منصوبہ بندی
- D. معاشرتی درجہ بندی
|
5 |
اگر معاشرتی خلاء شدت اختیار کر جائے تو ایسی حالت کہلاتی ہے |
- A. معاشرتی گروہ
- B. معاشرتی مسئلہ
- C. معاشرتی عمل
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
آبادی کے بڑھنے سے نقصان ہوتا ہے |
- A. تعلیم کا معیار کم ہونا
- B. مکانوں کی قلت ہونا
- C. خوراک کا ناخالص ہونا
- D. الف،ب اور ج تینوں
|
7 |
منصوبہ بندی پرگرام کو اپنانے سے کتراتے ہیں |
- A. قدامت پسند
- B. ناخواندہ
- C. خواندہ
- D. الف،ب اور ج تینوں
|
8 |
افزائش آبادی کا انحصار ہوتا ہے |
- A. شرح پیدائش
- B. شرح اموات
- C. نقل مکانی
- D. الف،ب اور ج تینوں
|
9 |
نظم و ضبط اور ترتیب موجود ہوتی ہے |
- A. مثالی معاشرہ میں
- B. روائتی معاشرہ میں
- C. اقامتی معاشرہ میں
- D. خانہ بدوش معاشرہ میں
|
10 |
فنی علوم ذریعہ ہیں |
- A. حصول تعلیم کا
- B. کھیل کی ترقی کا
- C. غربت میں اضافے کا
- D. حصول دولت کا
|