More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Sociology Fa Part 2 Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
لرکیوں کو زیادہ تعلیم دلوانا نا پسند کیا جاتا ہے
Choose an answer
دیہاتوں میں
قصبوں میں
شہروں میں
الف،ب اور ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 2
قرارداد پاکستان پیش کی گئی تھی
Choose an answer
ممبئی میں
دہلی میں
کراچی میں
لاہور میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
بعض لوگوں کو وراثت میں کیا چیز ملتی ھے؟
Choose an answer
تعلیم
پیسہ
جرائم
مکان
Previous
Skip
Next
Question # 4
قانون پرعمل نہ کرنے قانون کی خلاف ورزی کرنے اور قانون توڑنے کا دوسرا نام ھے؟
Choose an answer
صلح
جرم
امن
لڑائی
Previous
Skip
Next
Question # 5
معاشرتی زندگی گزارنے کے انداز سکھاتی ہے
Choose an answer
تفریح
تجارت
تعلیم
سیاست
Previous
Skip
Next
Question # 6
مجرم کو بطور عبرت سزا دینا کون سا نظریہ کہلاتا ھے؟
Choose an answer
اخلاقی نظریہ
معاشرتی نظریہ
انسدادی نظریہ
مذہبی نظریہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
انسانی بچہ بغیر تعاون زندہ نہیں رہ سکتا
Choose an answer
دوسرے افراد کے
رشتے داروں کے
ہمساہیوں کے
اساتذہ کے
Previous
Skip
Next
Question # 8
مسلمان کا مسلمان سے تعاون کہلاتا یے-
Choose an answer
مزہبی تعاون
اخلاقی تعاون
معاشرتی تعاون
سیاسی تعاون
Previous
Skip
Next
Question # 9
ناخواندگی میں اضافہ کی وجوہات ہیں
Choose an answer
قدیم رسم و رواج
تعلیم بالغاں میں عدم دلچسپی
ان پڑھ والدین
الف،ب اور ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 10
دوسرے ملکوں کے ساتھہ تجارتی معاہدے کرتے ہیں
Choose an answer
معلمین
کھلاڑی
علماء
سیاستدان
Previous
Skip
Next
Question # 11
معاشرے کا ایک بڑا طبقہ بیزار ہے
Choose an answer
تعلیم سے
کھیل سے
تفریح
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
بچوں کا پہلا مدرسہ ہوتا ھے؟
Choose an answer
مسجد
گھر
سکول
ماں کا گود
Previous
Skip
Next
Question # 13
بعض لوگ فطری اور ہوتے ہیں-
Choose an answer
جرائم پسند
ڈکیت
نیک ہوتے ییں-
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
طاقت اور اختیار کی تقسیم کا نظام کہلاتا ہے
Choose an answer
معاشی ادارہ
سیاسی ادارہ
سماجی ادارہ
معاشرتی ادارہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
انسان برے سے برا کام کس وجہ سے کر گزرتا ھے؟
Choose an answer
دولت
بُری صحبت
غربت
جہالت
Previous
Skip
Next
Question # 16
مجرم سے اس کے جرم کا بدلہ یا انتقام سزا کا کون سا نظریہ کہلاتا ھے؟
Choose an answer
مذہبی نظری
اخلاقی نظریہ
سماجی نظریہ
انتقامی نظریہ
Previous
Skip
Next
Question # 17
معاشرے میں معمولات کا نظام بناتے ہیں
Choose an answer
سیاسی ادارے
تعلیمی ادارے
تفریحی ادارے
مذہبی ادارے
Previous
Skip
Next
Question # 18
دھڑے بندی کس علاقے میں ذٰیادہ ہے؟
Choose an answer
دیہاتوں
شہر
ضلع
کوئی ںہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 19
یونیسکو ادارہ ہے
Choose an answer
امریکہ
انگلینڈ کا
آسٹریلیا کا
اقوام متحدہ کا
Previous
Skip
Next
Question # 20
دیہاتوں میں لوگوں خآ شعور بلند کرنے کے لئے کیا کھولے جاہیں-
Choose an answer
ًمسجد
تعلیمی ادارے
ہستال
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 21
تفاعل کی ایک ایسی صورت جس میں مختلف افراد یا گروہ اپنے اپنے وظاہف اور قوتوں کو کسی قدر منظم طور پر اس طرح یکجا کرلیں کہ کوئی ایسا مشترکہ مفاد حاصل ہو سکے جو سب کے لیے کار آمد ہو کہلاتا ہے-
Choose an answer
اخلاق
معاشرے
تعاون
تصادم
Previous
Skip
Next
Question # 22
قانون کی خلاف ورزی کا تعین کرتی ہے
Choose an answer
عدالت
سیاست
تعلیم
صحت
Previous
Skip
Next
Back