1 |
دھڑے بندی کس علاقے میں ذٰیادہ ہے؟ |
دیہاتوں
شہر
ضلع
کوئی ںہیں-
|
2 |
لرکیوں کو زیادہ تعلیم دلوانا نا پسند کیا جاتا ہے |
دیہاتوں میں
قصبوں میں
شہروں میں
الف،ب اور ج تینوں
|
3 |
بے روزگاری میں اضافہ ہوتا ہے |
تعلیم سے
غربت سے
ناخواندگی سے
کھیلنے سے
|
4 |
یونیسکو ادارہ ہے |
امریکہ
انگلینڈ کا
آسٹریلیا کا
اقوام متحدہ کا
|
5 |
دیہات میں ناخواندگی کا تناسب زیادہ ہے |
بچوں میں
بوڑھوں میں
مردوں میں
عورتوں میں
|
6 |
دیہی علاقوں میں ناخواندگی کی بڑی وجہ ہے |
آبائی پیشہ سے وابستگی
جھوٹی اناء
غربت
الف،ب اور ج تینوں
|
7 |
یہ پرانے اور غیر ضروری رسم و رواج کی پرورش کرتی ہے |
کھیل
سیاست
تجارت
تعلیم
|
8 |
ناخواندگی میں اضافہ کی وجوہات ہیں |
قدیم رسم و رواج
تعلیم بالغاں میں عدم دلچسپی
ان پڑھ والدین
الف،ب اور ج تینوں
|
9 |
معاشرے کا ایک بڑا طبقہ بیزار ہے |
تعلیم سے
کھیل سے
تفریح
ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
ثقافت کو ایک نسل سے دوسری نسل تک پہنچایا جاتا ہے-بذریعہ |
سیاست
تفریح
تعلیم
تجارت
|
11 |
معاشرتی زندگی گزارنے کے انداز سکھاتی ہے |
تفریح
تجارت
تعلیم
سیاست
|
12 |
معاشرے میں معمولات کا نظام بناتے ہیں |
سیاسی ادارے
تعلیمی ادارے
تفریحی ادارے
مذہبی ادارے
|
13 |
داخلہ خارجہ پالیسی بنتی ہے |
سیاسی ادارہ میں
تعلیمی ادارہ میں
تفریحی ادارہ میں
مذہبی ادارہ میں
|
14 |
معاشرے میں ضبط اور استحکام پیدا ہوتا ہے-بذریعہ |
تعلیم
فوج
کھیل
ثقافت
|
15 |
لوگ ایسے بندےکو سیاسی قائد بناتے ہیں جو |
مسائل حل کرے
بات سنے
معاشرے کے کام کرے
الف،ب اور ج تینوں
|
16 |
دوسرے ملکوں کے ساتھہ تجارتی معاہدے کرتے ہیں |
معلمین
کھلاڑی
علماء
سیاستدان
|
17 |
اچھے سیاسی لیڈر کے نمایاں اوصاف ہیں |
تعلیم یافتہ ہونا
معاشی طور پر خود کفیل ہونا
ایثار کا جذبہ ہونا
الف،ب اور ج تینوں
|
18 |
قرارداد پاکستان پیش کی گئی تھی |
ممبئی میں
دہلی میں
کراچی میں
لاہور میں
|
19 |
مجرموں کو سزا دی جاتی ہے |
گھرمیں
محلے میں
جیل میں
بازار میں
|
20 |
قانون کی خلاف ورزی کا تعین کرتی ہے |
عدالت
سیاست
تعلیم
صحت
|