1 |
مجرم کو بطور عبرت سزا دینا کون سا نظریہ کہلاتا ھے؟ |
اخلاقی نظریہ
معاشرتی نظریہ
انسدادی نظریہ
مذہبی نظریہ
|
2 |
مجرم سے اس کے جرم کا بدلہ یا انتقام سزا کا کون سا نظریہ کہلاتا ھے؟ |
مذہبی نظری
اخلاقی نظریہ
سماجی نظریہ
انتقامی نظریہ
|
3 |
بچوں کا پہلا مدرسہ ہوتا ھے؟ |
مسجد
گھر
سکول
ماں کا گود
|
4 |
جرائم کو روکنے کے لئے سب سے اہم اور پہلا قدم ہوتا ھے؟ |
رسمی تعلیم
اخلاقی تعلیم
مذہبی تعلییم
جہالت کا خاتمہ
|
5 |
انسان برے سے برا کام کس وجہ سے کر گزرتا ھے؟ |
دولت
بُری صحبت
غربت
جہالت
|
6 |
جرائم میں حمد و معاون ثابت ہوتی ہے؟ |
جہالت
غربت
امیری
نا سمجھی
|
7 |
بعض لوگ کسی وجہ سے جرائم کرنے لگتے ہیں؟ |
بری صحبت
چوری
سگریٹ نوشی
کوئی نہیں-
|
8 |
بعض لوگوں کو وراثت میں کیا چیز ملتی ھے؟ |
تعلیم
پیسہ
جرائم
مکان
|
9 |
بعض لوگ فطری اور ہوتے ہیں- |
جرائم پسند
ڈکیت
نیک ہوتے ییں-
کوئی نہیں
|
10 |
قانون پرعمل نہ کرنے قانون کی خلاف ورزی کرنے اور قانون توڑنے کا دوسرا نام ھے؟ |
صلح
جرم
امن
لڑائی
|
11 |
مختلف فرقوں میں ںظریاتی اختلافات کی بناء پر ہونے والا تصادم کہلاتا ھے؟ |
سیاسی تصادم
مزہبی تصادم
معاشرتی تصادم
اخلاقی تصادم
|
12 |
آجر اور اجیر میں تنخواہ کی بندی پر تصادم کہلاتا ہے- |
معاشی تصادم
معاشرتی تصادم
اخلاقی تصادم
سیاسی تصادم
|
13 |
ووٹ لینے اور دینے میں ایک دوسرے سے تعاون کرنے کو کہتے ہیں؟ |
ًمعاشرتی تعاون
مزہبی تعاون
سیاسی تعاون
جمہوری تعاون
|
14 |
مسلمان کا مسلمان سے تعاون کہلاتا یے- |
مزہبی تعاون
اخلاقی تعاون
معاشرتی تعاون
سیاسی تعاون
|
15 |
دو یا سے زیادہ افراد یا گروہوں کا ایک دوسرے کے مقاصد کو ناکام بنانے کی کوشش کرنا کہلاتا ہے- |
تعاون
غیراخلاقی
غیر مزیبی
تصادم
|
16 |
تفاعل کی ایک ایسی صورت جس میں مختلف افراد یا گروہ اپنے اپنے وظاہف اور قوتوں کو کسی قدر منظم طور پر اس طرح یکجا کرلیں کہ کوئی ایسا مشترکہ مفاد
حاصل ہو سکے جو سب کے لیے کار آمد ہو کہلاتا ہے- |
اخلاق
معاشرے
تعاون
تصادم
|
17 |
انسانی بچہ بغیر تعاون زندہ نہیں رہ سکتا |
دوسرے افراد کے
رشتے داروں کے
ہمساہیوں کے
اساتذہ کے
|
18 |
انسان کو ابتداء ہی سے ضرورت رہی ہے- |
اخلاقی تعاون
باہمی تعاون
معاشی تعاون
معاشرتی تعاون
|
19 |
دیہاتوں میں لوگوں خآ شعور بلند کرنے کے لئے کیا کھولے جاہیں- |
ًمسجد
تعلیمی ادارے
ہستال
کوئی نہیں
|
20 |
دیہاتوں میں کے بڑی اہمیت حاصل ہے؟ |
زمین
درخت
پہاڑ
کوئی نہیں
|