1 |
قانون کی خلاف ورزی کا تعین کرتی ہے |
- A. عدالت
- B. سیاست
- C. تعلیم
- D. صحت
|
2 |
معاشرے کا ایک بڑا طبقہ بیزار ہے |
- A. تعلیم سے
- B. کھیل سے
- C. تفریح
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
قرارداد پاکستان پیش کی گئی تھی |
- A. ممبئی میں
- B. دہلی میں
- C. کراچی میں
- D. لاہور میں
|
4 |
انسانی بچہ بغیر تعاون زندہ نہیں رہ سکتا |
- A. دوسرے افراد کے
- B. رشتے داروں کے
- C. ہمساہیوں کے
- D. اساتذہ کے
|
5 |
یونیسکو ادارہ ہے |
- A. امریکہ
- B. انگلینڈ کا
- C. آسٹریلیا کا
- D. اقوام متحدہ کا
|
6 |
معاشرتی زندگی گزارنے کے انداز سکھاتی ہے |
- A. تفریح
- B. تجارت
- C. تعلیم
- D. سیاست
|
7 |
دیہات میں ناخواندگی کا تناسب زیادہ ہے |
- A. بچوں میں
- B. بوڑھوں میں
- C. مردوں میں
- D. عورتوں میں
|
8 |
اچھے سیاسی لیڈر کے نمایاں اوصاف ہیں |
- A. تعلیم یافتہ ہونا
- B. معاشی طور پر خود کفیل ہونا
- C. ایثار کا جذبہ ہونا
- D. الف،ب اور ج تینوں
|
9 |
انسان کو ابتداء ہی سے ضرورت رہی ہے- |
- A. اخلاقی تعاون
- B. باہمی تعاون
- C. معاشی تعاون
- D. معاشرتی تعاون
|
10 |
ناخواندگی میں اضافہ کی وجوہات ہیں |
- A. قدیم رسم و رواج
- B. تعلیم بالغاں میں عدم دلچسپی
- C. ان پڑھ والدین
- D. الف،ب اور ج تینوں
|