1 |
روایتی اقدار تبدیل ہورہی ہیں باوجود |
تعلیم
ذرائع ابلاغ
بجلی
الف،ب اور ج تینوں
|
2 |
دیہی معاشرتی زندگی کی بنیاد ہے |
تعلیم پر
سیاست پر
مذہب پر
زراعت پر
|
3 |
بستی میں گھروں کی تعداد ہوتی ہے |
پچاس
نوے
ستر
سو
|
4 |
دیہی معاشرے میں پیشے ہوتے ہیں |
سادہ
پیچیدہ
آبائی
الف اورج دونوں
|
5 |
کاشتکار کی مدد کرنے والے سرکاری ملازمین |
ماسٹر
پٹواری
مویشی ڈاکٹر
الف،ب اور ج تینوں
|
6 |
جس چیز کی مانگ زیادہ ہوتی ہے وہ ہوجاتی ہے |
سستی
مہنگی
مفت
ان میں سے کوئی نہیں
|
7 |
دیہی معیثت کے ادارے ہیں |
سادہ
پیچیدہ
زیادہ پیچیدہ
ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
بلدیاتی علاقوں میں خام مال سے مصنوعات تیار ہوتی ہے |
منڈیوں میں
بازاروں میں
کارخانوں میں
الف،ب اور ج تینوں
|
9 |
دیہی معیثت کا ادارہ کام کرتا ہے |
خام مال کی پیداوار
مال کی تقسیم
مال کی تیاری
ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
دیہی علاقوں میں زراعت کے طریقے ہیں |
قدیم کاشت
جدید کاشت
الف،ب دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
|