1 |
تربیت کا عمل موثر ہوتا ہے- |
خاندان میں
سکول میں
مسجد میں
یہ تمام
|
2 |
کونسی حالت معاشرتی مسئلہ نہیں- |
آلودگی
جہالت
غربت
زلزلہ
|
3 |
پاکستان کی آبادی اکثریت ہے |
بے روزگار
مجرم
امیر
غریب
|
4 |
افراد آبادی کی ایک اہم وجہ- |
ناخواندگی
غربت
آلودگی
عزت نفس
|
5 |
لوگوں کا معیار زندگی کم کرتی ہے- |
ناخواندگی
غربت
آلودگی
عزت نفس
|
6 |
پاکستان کے لوگوں کی اکثریت ہے- |
مجرم
کھلاڑی
ان پڑھ
امیر
|
7 |
ناخواندگی پیدا کرتی ہے- |
شعور
قدامت پسندی
تعاون
جرائم
|
8 |
پاکستان میں غربت کی اہم وجہ کیا ہے- |
آلودگی
زلزلے
سیلاب
ناخواندگی
|
9 |
پاکستان کی زرعی ترقی میں اہم رکاوٹ ہے- |
ناخواندگی
سیاست
صنعت
لوڈشیڈنگ
|
10 |
پاکستان کی آبادی کی اکثریت ہے- |
بے روز گار
مجرم
امیر
غریب
|
11 |
اچھا گھریلو ماحول نہ ملنے کی وجہ سے طالب علم حصہ لیتے ہیں |
تعلیم میں
سیاست میں
کھیلوں میں
مذہب میں
|
12 |
طلبہ میں لیڈر شپ کا جذبہ پیدا ہوتا ہے |
سیاست سے
معیثت سے
تعلیم سے
تجارت سے
|
13 |
طلباء سیاست میں حصہ لینےسے |
تعلیم میں ترقی کرتے ہیں
ان کا تعلیمی ماحول بہتر ہوتا ہے
اساتذہ کا مزید احترام کرتے ہیں
تعلیم سے دور ہو جاتے ہیں
|
14 |
انسان کی شخصیت بنتی ہے |
تعلیم سے
کھیل سے
سونے سے
صحت سے
|
15 |
رسمی تعلیم دینے کے لیے ضروری ہوتے ہیں |
استاد
کتابیں
ادارہ
الف،ب اور ج تینوں
|
16 |
تعلیم بالغاں دی جاسکتی ہے |
ریڈیو کے ذریعے
اخبارات کے ذریعے
امام مسجد کے ذریعے
الف،ب اور ج تینوں
|
17 |
دیہی علاقوں میں ناخواندہ افراد ہیں |
83.3 فیصد
84.3 فیصد
82.3 فیصد
85.3 فیصد
|
18 |
دیہی علاقوں میں پیغام دینے کا کام کرتا ہے |
موچی
لوہار
نمبردار
نائی
|
19 |
دیہی علاقوں کا خام مال ہے |
گنا گڑ
گندم شکر
چاول چنا
الف،ب اور ج تینوں
|
20 |
دیہی معیثت میں روز بروز مقبول ہو رہی ہے |
مشینی کاشت
بیلوں کی جوڑی
آبپاشی
کوئی بھی نہیں
|