Sociology Fa Part 2 Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 2 Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ُ پاکستان کی کثرت آبآدی کا پیشہ کیا ھے؟ باغبآنی کاشتکاری گلہ بانی کوئی نہیں
2 مویشیوں کا گوبر ایک بہترین کیا ھے؟ کھاد دوا علاج کوئی نہیں
3 ایک اندازہ کے مطابق ہر سال تقریبآ کتنے ایکڑ زمین سیم و تھور کی وجہ سے ناکارہ ھو جاتی ھے؟ ایک لاکھ ایکڑ تین لاکھ ایکڑ چھ لاکھ ایکڑ آٹھ لاکھ ایکڑ
4 پاکستان میں کتنے فیصد لوگ ناخواندہ ہیں؟ 74 فیصد 80 فیصد 85 فیصد 90 فیصد
5 پاکستان میں خواندگی کا تناسب تقریبآ کتنے فیصد ھے؟ 20 فیصد 27 فیصد 33 فیصد کوئی نہیں
6 ہمارے ملک کی زیادہ آبآدی دیہاتوں میں ھے اور اس ابادی کا پیشہ کیا ھے؟ زراعت صنعت سیاحت کوئی نہیں
7 خاندان منصوبہ بندی سے کون سی ترقی ھوتی ھے؟ اقتصادی ترقی سیاسی ترقی سماجی ترقی کوئی نہیں
8 پاکستان میں سال سے کم عمر کے بچوں کی تعداد کل آبادی کا کتنے فیصد ھے؟ 32 فیصد 46 فیصد 55 فیصد 70 فیصد
9 پاکستان میں آبادی میں آضآفہ کی صورت میں کس کی تعداد میں آضآفہ ھو رہا ھے؟ طلباء سکول استاد کوئی نہیں
10 کون سے سال کے اعداد شمار کے مطابق باکستان میں آبادی میں آضآفے کی شرح تقریبآ کتنے فیصد سالانہ ھے؟ 1983 کے مطابق تین فیصد 1985 ء کے مطابق سات فیصد 1987 ء کے مطابق دس فیصد 1992ء کے مطابق بارہ فیصد
11 ترسیل ثقافت ہوتی ہے- سیاست کے ذریعے مذہب سے کھیلوں سے تعلیم اور خاندان سے
12 چک میں امام مسجد کے فرائض ہیں- امامت معلم کے معالج کے الف، ب، اور ج کے
13 پاکستان میں افراد آبادی کی وجوہات ہیں- زرعی ملک نرنیہ اولاد کی خواہش ناخواندگی الف، ب،اور ج
14 1971ء کے بعد روزگار کے لیے سب سے زیادہ نقل مکانی ہوئی: کراچی میں لاہور میں فیصل آباد حیدر آباد
15 پاکستان کا اہم ترین سماجی مسئلہ ہے- حادثات ناخواندگی تجازوات سیلاب
16 معاشرہ بہترین معاشرہ کہلاتا ہے اگر وہاں وجود نہ ہو- بد نظمی جہالت وافر دولت توازن
17 ناخواندگی لوگ ماحول میں سکون کی زندگی گزارنے کے عادی ہیں- دیہی زرعی شہری صنعتی
18 زرعی نظام کے تغیر میں بڑی رکاوٹ جرائم ناخواندگی ذات پات بلند معیار زندگی
19 دیہی تعلیمی نظام کو مسئلہ ہے- پانی کی کمی کا طالب علموں کی کمی کا اساتذہ کی کمی کا خوراک کی کمی کا
20 دیہات میں غمی یا خوشی پر کھانا کون پکاتا ہے- موچی نائی دھوبی جولاہا
Download This Set