1 |
کونسی حالت معاشرتی مسئلہ نہیں- |
- A. آلودگی
- B. جہالت
- C. غربت
- D. زلزلہ
|
2 |
دیہی علاقوں میں ناخواندہ افراد ہیں |
- A. 83.3 فیصد
- B. 84.3 فیصد
- C. 82.3 فیصد
- D. 85.3 فیصد
|
3 |
پاکستان کی آبادی اکثریت ہے |
- A. بے روزگار
- B. مجرم
- C. امیر
- D. غریب
|
4 |
تربیت کا عمل موثر ہوتا ہے- |
- A. خاندان میں
- B. سکول میں
- C. مسجد میں
- D. یہ تمام
|
5 |
1971ء کے بعد روزگار کے لیے سب سے زیادہ نقل مکانی ہوئی: |
- A. کراچی میں
- B. لاہور میں
- C. فیصل آباد
- D. حیدر آباد
|
6 |
دیہی علاقوں میں زراعت کے طریقے ہیں |
- A. قدیم کاشت
- B. جدید کاشت
- C. الف،ب دونوں
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
7 |
افراد آبادی کی ایک اہم وجہ- |
- A. ناخواندگی
- B. غربت
- C. آلودگی
- D. عزت نفس
|
8 |
بستی میں گھروں کی تعداد ہوتی ہے |
- A. پچاس
- B. نوے
- C. ستر
- D. سو
|
9 |
ترسیل ثقافت ہوتی ہے- |
- A. سیاست کے ذریعے
- B. مذہب سے
- C. کھیلوں سے
- D. تعلیم اور خاندان سے
|
10 |
ہمارے ملک کی زیادہ آبآدی دیہاتوں میں ھے اور اس ابادی کا پیشہ کیا ھے؟ |
- A. زراعت
- B. صنعت
- C. سیاحت
- D. کوئی نہیں
|