1 |
دیہی خاندان پاسبان ہوتا ہے |
فرسودہ روایات کا
جدید روایات کا
قدیم روایات کا
ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
تربیت کا عمل موثر ہوتا ہے |
خاندان میں
سکول میں
مسجد میں
سیاسی ادارہ میں
|
3 |
مشترکہ خاندان بکھرتا ہے |
ساس بہو کے جھگڑے سے
قدامت پسندی سے
ملازمت و کاروبار سے
الف،ب اور ج تینوں
|
4 |
سادہ خاندان بننے کی وجوہات |
بزرگوں کی وفات
خاندانی لڑائی جھگڑا
ملازمت
الف،ب اور ج تینوں
|
5 |
اس خاندان میں میاں بیوی بچے اور ان کے قریبی رشتہ دار مل کر رہتے ہیں |
مادرسری خاندان
پدر سری خاندان
سادہ خاندان
مشترکہ خاندان
|
6 |
مشترکہ خاندان میں خصوصیات ہوتی ہیں |
بڑوں کا ادب کرنا
قدامت پسندی کو ترجیح دینا
زیادہ افراد کا ہونا
الف،ب اور ج تینوں
|
7 |
رہائش کے لحاظ سے خاندان ہوتے ہیں |
پدر مقیمی
مادر مقیمی
جمہوری
الف،ب اور ج تینوں
|
8 |
ثقافت کی ترسیل ہوتی ہے |
سادہ خاندان میں
مشترکہ خاندان میں
پدر مقیمی خاندان میں
مادر مقیمی خاندان میں
|
9 |
ایک خاندان میں میاں بیوی اور بچے مل کر رہتے ہیں |
سادہ خاندان
مشترکہ خاندان
جمہوری خاندان
مادرسری خاندان
|
10 |
خاندانوں کے درمیان ازدواجی تعلقات قائم ہونے سے بنتی ہے |
ذات
رشتہ داری
برادری
الف،ب اور ج تینوں
|
11 |
خاندان ہے |
بازار
محلہ
ادارہ
معاشرہ
|