1 |
لوگوں کا معیار زندگی کم کرتی ہے- |
ناخواندگی
غربت
آلودگی
عزت نفس
|
2 |
بڑے شہروں میں ثقافت آبادی ہوتی ہے- |
کم
نارمل
واپسی
زیادہ
|
3 |
پاکستان میں خواندگی کا تناسب زیادہ ہے- |
دیہاتوں میں
شہروں میں
قصبوں میں
بستیوں میں
|
4 |
پاکستان میں آخری مردم شماری کب ہوتی ہے- |
2004
2002
2000
1998
|
5 |
اپنے علاقے رہائش کو تبدیل کرنا کہلاتا ہے- |
علاقہ بدری
علاقہ پرستی
نقل مکانی
آباد کاری
|
6 |
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر- |
لاہور
اسلام آباد
کراچی
ملتان
|
7 |
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر- |
لاہور
اسلام آباد
کراچی
ملتان
|
8 |
پاکستان میں ہونے والی مردم شماری کی تعداد |
3
4
5
6
|
9 |
پاکستان کی کل آبادی کا 56 فیصد آباد ہے- |
پنجاب میں
سندھ میں
سرحد میں
بلوچستان میں
|
10 |
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا تیسرا بڑا شہر کونسا ہے- |
حیدرآباد
ملتان
فیصل آباد
راولپنڈی
|
11 |
پاکستان میں متوقع شرح حیات ہے- |
55 سال
63 سال
70 سال
75 سال÷
|
12 |
اسلام نے قانون پر عمل کرانے کا طریقہ بنایا ہے |
ادا مرد نواہی کا
لالچ کا
سزا کا
لڑائی جھگڑے کا
|
13 |
تعصب حسد بغض جیسی معاشرتی برائیوں سے پاک تصور کیا جاتا ہے |
امام مسجد کو
استاد کو
پٹواری کو
نمبردار
|
14 |
مستحب افعال معاشرے کے ہیں |
معروف آداب
قوانین
لوک ریت
اقدار
|
15 |
واجب افعال کو عمرانیات کی زبان میں کہتے ہیں |
معمولات
معروف آداب
غیر معروف آداب
قوانین
|
16 |
دیہی علاقوں میں لوگوں کی مذہبی رہنمائی کرتا ہے |
استاد
سیاسی لیڈر
پٹواری
امام مسجد
|
17 |
ہمارے درمیان صحیح اور غلط کا فرق بیان کرتا ہے |
حکومت
مذہب
عدالت
ثقافت
|
18 |
دین اسلام کے علبردار ہیں |
استاد
نمبردار
پٹواری
علماءکرام
|
19 |
برادری باقاعدہ عمل کروانے کیلئے مجبور کرتی ہے |
ثقافتی اقدار پر
مذہبی اقدار پر
اخلاقی اقدار پر
الف،ب اور ج تینوں
|
20 |
قدیم ثقافتی روایات کا اثاثہ ہوتے ہیں |
بچے
سکول
تعلیم
بازار
|