Sociology Fa Part 2 Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 2 Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سندھ میں مردوں کی خواندگی کتنے فیصد ھے؟ 36 فیصد 56 فیصد 66 فیصد 88 فیصد
2 کون سے صوبے میں خواندہ افراد کم ہیں-؟ سندھ پنجاب بلوچستان خیبر پختونخوا
3 کون سا صوبہ تعلیم میں سب سے آگے ھے- بلوچستان پنجاب خٰیبر پختونخوا سندھ
4 ہمارے ملک میں بچوں کی تعداد میں تقریبا ہر سال کتنے لاکھ سے زائد بچوں کا اضآٍفہ ھو رہا ھے؟ 20 لاکھ 85 لاکھ 45 لاکھ 60 لاکھ
5 ایک اندازے کے مطابق کتنے لاکھ افراد بے روزگار ہیں؟ 20 لاکھ سے زائد 80 لاکھ سے زائد 45 لاکھ سے زائد کوئی نہیں
6 ملک میں خواندگی کی شرح کتنے فیصد کے قریب ہے؟ 20 فیصد 26 فیصد 35 فیصد 40 فیصد
7 پاکستان میں شہروں کی آبادی کتنے فیصد ہے؟ 12 فیصد 28 فیصد 55 فیصد 92 فیصد
8 1981ء کی مردم شماری کے مطابق دیہات میں کتنے فیصد لوگ رہائش پزیر ہیں؟ 20 ٍفیصد 30 فیصد 50 ٍ فیصد 70 فیصد
9 کتنے فیصد لوگ شہروں ًمیں رہتے ہیں؟ 20 فیصد 30 فیصد 50 فیصد 70 فیصد
10 پاکستان میں لوگوں کی اکثریت کہاں رہائش پزیر ہے؟ دیہات محلوں شہروں کوئی نہیں-
11 پاکستان میں پہلی مردم شماری ہوئی تھی- 1948 1951 1961 1965
12 ہارس اینڈ کیٹل شو پاکستان کے کس شہر میں ہوتا ہے- گوجرانوالہ ملتان لاہور ڈیرہ غازی خان
13 1990 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی کل آبادی کتنی ہے- 130-58 ملین 140-50 ملین 100-58 ملین 114-58 ملین
14 گوادر کی بندرگاہ پاکستان کے کس صوبے میں واقع ہے- پنجاب سندھ سرحد بلوچستان
15 پاکستان کا پہلا دارالحکومت کونسا شہر تھا- لاہور کراچی کوئٹہ پشاور
16 آبادی کنڑول کرنے کا طریقہ ہے- شرح اموات میں اضافہ شرح پیدائش میں کمی شرح اموات میں کمی شرح پیدائش میں اضافہ
17 آبادی کے صنعتی تناسب کے لیے کس کو بنیاد بنایا جاتا ہے- مرد عورت بچے بوڑھے
18 پاکستان میں تیسری مردم شماری کب ہوئی- 1970 1971 1972 1981
19 آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا دوسرا بڑا صوبہ کونسا ہے- پنجاب سندھ سرحد بلوچستان
20 ترقی یافتہ ممالک واقع ہیں- ایشیاء میں یورپ میں آسٹریلیا میں افریقہ میں
Download This Set