1 |
اس خاندان میں میاں بیوی بچے اور ان کے قریبی رشتہ دار مل کر رہتے ہیں |
- A. مادرسری خاندان
- B. پدر سری خاندان
- C. سادہ خاندان
- D. مشترکہ خاندان
|
2 |
ثقافت کی ترسیل ہوتی ہے |
- A. سادہ خاندان میں
- B. مشترکہ خاندان میں
- C. پدر مقیمی خاندان میں
- D. مادر مقیمی خاندان میں
|
3 |
تعصب حسد بغض جیسی معاشرتی برائیوں سے پاک تصور کیا جاتا ہے |
- A. امام مسجد کو
- B. استاد کو
- C. پٹواری کو
- D. نمبردار
|
4 |
1972-81 کے دوران سب سے زیادہ ترقی کس نے کی ھے؟ |
- A. قصوراورواہ چھاؤنی
- B. چیچہ وطنی
- C. سا ہیوال
- D. سیالکوٹ چھاؤنی
|
5 |
آبادی کنڑول کرنے کا طریقہ ہے- |
- A. شرح اموات میں اضافہ
- B. شرح پیدائش میں کمی
- C. شرح اموات میں کمی
- D. شرح پیدائش میں اضافہ
|
6 |
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا تیسرا بڑا شہر کونسا ہے- |
- A. حیدرآباد
- B. ملتان
- C. فیصل آباد
- D. راولپنڈی
|
7 |
گوادر کی بندرگاہ پاکستان کے کس صوبے میں واقع ہے- |
- A. پنجاب
- B. سندھ
- C. سرحد
- D. بلوچستان
|
8 |
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر- |
- A. لاہور
- B. اسلام آباد
- C. کراچی
- D. ملتان
|
9 |
پاکستان میں لوگوں کی اکثریت کہاں رہائش پزیر ہے؟ |
- A. دیہات
- B. محلوں
- C. شہروں
- D. کوئی نہیں-
|
10 |
ہمارے درمیان صحیح اور غلط کا فرق بیان کرتا ہے |
- A. حکومت
- B. مذہب
- C. عدالت
- D. ثقافت
|