Sociology Fa Part 2 Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 2 Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہمارے ملئک کی کتنی فیصد آبآدی دیسی علاقوں میں ابآد ہے- 70 فیصد 90 فیصد 60 فیصد کوئی نہیں
2 پاکستان میں اگر کتنے ہزار سےکم تعداد میں لوگ کسی مقام پزیر ہوں اور وہاں کوئی انتظامی شعبہ مثلاّ ٹاؤن کمیٹی وغیرہ نہ ہو تو اسے دیسی آبآدی کہتے ہیں؟ دو ہزار چھ ہزار پانچ ہزار آٹھ ہزار
3 آج کے ینسان نے آبادکاری کو کتنی اقسام ہے؟ چار دو پانچ کوئی نہیں-
4 ذات کی بنیاد پر رشتہ داری کا نظام- معاشرہ برادری قومیت کمیونٹی
5 دیہاتوں میں شادی کی مقبول قسم- داخلی شادی خارجی شادی پسند کی شادی شادی بذریعہ اغوا
6 برادری مجموعہ ہے- افراد کا گروہوں کا خاندانوں کا کسانوں کا
7 بھرموں کو سزا دینا کس ادارے کا وظیفہ ہے- خاندان مذہبی سیاسی عدلیہ
8 اپنی ذات اور رشتہ داروں سے باہر شادی کرنا کہلاتا ہے- داخلی شادی خارجی شادی وٹہ سٹہ کی شادی یک زنی
9 بنیادی معاشرتی اداروں کی تعداد کتنی ہے- 2 3 4 5
10 دیہاتی علاقوں میں لڑائی جھگڑوں کی بنیادی وجہ ہے- تجارت صنعت ملازمت زمین
11 پاکستان کا سب سے بڑا پیشہ کونسا ہے- زراعت صنعت ملازمت ماہی پروری
12 بھکاریوں میں اضافہ کرتی ہے- تعلیم غربت تفریح سیاست
13 پاکستانی لوگوں‌ کی معاشرتی زندگی کا محور خاندان سیاست مذہب تفریح
14 لیڈر ہونا چاہیے- ان پڑھ لالچی تعلیم یافتہ چالاک
15 گلہ بانی کس معاشرے کا پیشہ ہے- دیہاتی شہری جدید خانہ بدوش
16 دیہات کے لوگ ہوتے ہیں- پڑھے لکھے محنتی کنجوس ہوشیار
17 مشترکہ خاندان کے سادہ خاندان میں تبدیل ہونے کی وجہ کیا ہے- مذہب زمین خاندانی جھگڑے غربت
18 پاکستان کا سب سے اہم معاشرتی مسئلہ کون سا ہے- لوڈشیڈنگ ٹریفک حادثات زلزلے دہشت گردی
19 رسمی تعلیم کون سے ادارے کی ذمہ داری ہے- خاندان مسجد سکول میڈیا
20 ترقی پذیر ممالک کس براعظم میں آتے ہیں- امریکہ آسٹریلیا یورپ ایشیا
Download This Set