1 |
بستی کی تعداد میں اضافہ ہونے سے بنتا ہے |
- A. قصبہ
- B. شہر
- C. گاؤں
- D. کچھہ بھی نہیں
|
2 |
یہاں پانچ ہزار سے کم افراد رہتے ہیں نیز یہاں انتظامی شعبہ جات موجود نہیں ہوتے |
- A. شہر میں
- B. گھر میں
- C. دیہی علاقوں میں
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
دیہات کے لوگ ہوتے ہیں- |
- A. پڑھے لکھے
- B. محنتی
- C. کنجوس
- D. ہوشیار
|
4 |
کس سے اخلاق و کردار کی تعمیر میں مدد ملتی ہے؟ |
- A. تعلیم سے
- B. ثقافت سے
- C. تہزیب سے
- D. کوئی نہیں-
|
5 |
رسمی تعلیم کون سے ادارے کی ذمہ داری ہے- |
- A. خاندان
- B. مسجد
- C. سکول
- D. میڈیا
|
6 |
پاکستان میں پہلی مردم شماری ہوئی تھی |
- A. 1961ء میں
- B. 1971ء میں
- C. 1951ء میں
- D. 1947ء میں
|
7 |
1998ء کی مردم شماری کے مطابق بلوچستان کی دیہی آبادی تھی |
- A. 51 فیصد
- B. 71 فیصد
- C. 67 فیصد
- D. 77 فیصد
|
8 |
ًّ معاشی اداروں کا کس سے گہرا تعلق ہے؟ |
- A. گروہ
- B. خآندان
- C. ارکان
- D. کمیٹیوں
|
9 |
تعلیم انسان میں کیا پیدا کرتی ہے؟ |
- A. احساس زمہ داری
- B. احساس دولت
- C. احساس تحفظ
- D. کوئی نہیں
|
10 |
عورتوں کے پردے کوضرور نہیں سمجھا جاتا |
- A. کھیت رہائش میں
- B. گاؤں میں
- C. بستی میں
- D. شہر میں
|