Sociology Fa Part 2 Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 2 Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 1998ء میں فسادات ہوئے تھے لاہور اور کراچی میں حیدرآباد اور کراچی میں سیالکوٹ اور گوجرانوالہ شیخوپورہ میں
2 ذاتی مفادات سے نقصان ہورہا ہے ملت کا قومی مفادات کا معاشرے کا الف ب اور ج تینوں
3 چاروں صوبوں کی ذیلی ثقافتیں مل کر بناتی ہیں سندھ کی ثقافت پنجاب کی ثقافت سرحد کی ثقافت پاکستان کی ثقافت
4 ثقافتی اوصاف کا ایک دوسرے کے ساتھہ مربوط ہوکر امدادوافعال کے نظام کو قائم کرنا معاشرتی گروہ ثقافتی مماثلت ثقافتی اختلافات ثقافتی یکجہتی
5 ذیلی ثقافت ہے پنجاب کی سرحد کی سندھ کی الف ب اور ج تینوں
6 قومی اسمبلی و سینٹ کے ادارے صوبوں کی نمائندگی کرتے ہیں مرکز میں صوبے میں گھر میں بازار میں
7 اداروں کے مستحکم ہونے سے بڑھتی ہے قومی یکجہتی ثقافتی مماثلت ثقافتی مخاصمت کچھہ بھی نہیں
8 مذہبی یکسانیت کی وجہ سے معاشرے کے افراد بنتے ہیں ثقافت ریاست امت قوم
9 سیاسی طور پر خود مختار ہوتی ہے ثقافت قوم تہذیب امت
10 ثقافت کے اوصاف کا ایک دوسرے کے ساتھہ جڑے رہنا ثقافتی اختلافات ثقافتی مماثلت ثقافتی زوال ثقافتی یکجہتی
11 قوم و ملت کا تصور پایا جاتا ہے خاندان میں جماعت میں ذات میں معاشرہ میں
Download This Set