1 |
لڈی بھنگڑا کس صوبے کے لوک رقص ہیں- |
پنجاب
سندھ
سرحد
بلوچستان
|
2 |
چپلی کباب کس صوبے کی مشہور ڈش ہے- |
پنجاب
سرحد
سندھ
بلوچستان
|
3 |
پاکستان کے چاروں صوبوں کی ثقافتیں کہلاتی ہیں- |
مادی ثقافتیں
غیر مادی ثقافتیں
حقیقی ثقافتیں
ذیلی ثقافتیں
|
4 |
رحمان بابا کس زبان کے شاعر ہیں- |
سندھی
بلوچی
پشتو
پنجابی
|
5 |
ہیررانجھا کس صوبے کی داستان ہے- |
پنجاب
سندھ
سرحد
بلوچستان
|
6 |
ترسیل ثقافت ہوتی ہے- |
سیاست سے
کھیلوں سے
تعلیم سے
معیشت سے
|
7 |
توہم پرستی کی بنیادی وجہ- |
جہالت
عصبیت
جرائم
بیروزگاری
|
8 |
سندھی زبان کا رسم الخط ہے- |
فارسی
عربی
ہندی
رومن
|
9 |
اجرک پاکستان کے کس صوبے کی ثقافتی خصوصیت ہے- |
پنجاب
سندھ
سرحد
بلوچستان
|
10 |
عمر ماروی کس صوبے کی داستان ہے- |
پنجاب
سندھ
سرحد
بلوچستان
|
11 |
خٹک ڈانس کس صوبے کا رقص ہے- |
پنجاب
سرحد
سندھ
بلوچستان
|
12 |
سسی پنوں اور عمر ماروی داستانیں ہیں |
پنجاب کی
سرحد کی
سندھ کی
بلوچستان کی
|
13 |
صنتعی و حرفی ترقی سے ہوتا ہے |
معاشرتی تفاعل
معاشرتی گروہ
معاشرتی تغیر
ثقافتی تغیر
|
14 |
پنجاب میں خاندان کا رواج موجود ہے |
سادہ
مشترکہ
جمہوری
پدرسری
|
15 |
ذیلی ثقافتی اختلافات ہوتے ہیں |
پیشوں میں
زبانوں میں
تربیت میں
الف،ب اور ج تینوں
|
16 |
مرکز کا اہم قانون ساز ادارہ ہے |
قومی اسمبلی
صوبائی اسمبلی
سینٹ
ضلعی اسمبلی
|
17 |
چاروں صوبوں کی ذیلی ثقافتوں میں مشترک ہیں |
مذہبی اقدار
اختلافات
درجہ بندی
معاشرتی گروہ
|
18 |
پاکستان کی قومی زبان ہے |
اردو
انگریزی
پنجابی
الف اور ب دونوں
|
19 |
ہارس اور کیٹل شو ہوتا ہے |
گوجرانوالہ میں
لاہور میں
سیالکوٹ میں
کراچی مہں
|
20 |
قومی تقریبات ہیں |
23 مارچ
14 اگست
6 ستمبر
الف،ب اور ج تینوں
|