1 |
1981 کی مردم شماری کے مطابق پنجاب میں پنجابی بولنے والوں کی تعداد کتنے فیصد تھی؟ |
63.60 فیصد
78.68 فیصد
88.78 فیصد
کوئی نہیں-
|
2 |
صوبہ پنجاب میں کس کی اکژیت ہے؟ |
ہندو
مسلمان
عیسائی
پارسی
|
3 |
صوبہ پنجاب میں کتنے ڈویژن ہیں؟ |
دو
چآر
چھ
آٹھ
|
4 |
میناکاری والے ظروف بنانے میں کس علاقے کو خآص شہرت حآصل ھے؟ |
بہاولپور اور ملتان
کوئٹہ
سکھر
کوئی نہیں
|
5 |
لباس پر شیشے لگانے کا نہایت خوبصورت کام کس جگہ کیا جاتا ہے؟ |
سندھ
خیبرپختونخوا
بلوچستان
کوئی نہیں-
|
6 |
عیسائی کب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت مناتے ہیں؟ |
20 دسمبر
25 دسمبر
26 دسمبر
31 دسمبر
|
7 |
پاکیستان کی کون سی قومی زبان ہے؟ |
پنجابی
اردو
فارسی
کوئی نہیں
|
8 |
سلطان محمود غزنوی نے ہندوستان پر کتنے حملے کےء؟ |
دس حملے
سترہ حملے
اٹھارہ حملے
اکیس حملے
|
9 |
محمد بن قاسم نے کب سندھ اور ملتان کو فتح کیا؟ |
712ء
714ء
717ء
719ء
|
10 |
26 قبل مسیح سکندر اعظم نے کون سے ملک فتح کرنے کے بعد صوبہ خیبر پختونخؤآہ اور پنجاب کے بہئت سے علاقوں کوں فتح کیا؟ |
ایران
افغانستان
چین
کوئی نہیں-
|
11 |
وادی سندھ میں کون سی قوم آباد تھی؟ |
سندھی
پنجابی
پٹھان
دراوڑ
|
12 |
پٹھانوں کی مادری زبان ہے- |
پشتو
بلوچی
سندھی
پنجابی
|
13 |
مسلمانوں کے ہندوستان میں کس زبان کو سرکاری زبان قرار دیا- |
اردو
فارسی
عربی
پنجابی
|
14 |
ہندو اور مسلمان کتنے سال اکٹھے رہے- |
900 سال
700 سال
1000 سال
600 سال
|
15 |
پاکستان میں صوبوں کی کل تعداد ہے- |
4
5
8
9
|
16 |
پاکستان کی ذیلی ثقافتیں ہیں- |
3
4
5
6
|
17 |
پاکستان کے تمام صوبوں کی ثقافتیں کہلاتی ہیں- |
ثقافتی افراد
زیلی ثقافتیں
مادی ثقافتیں
غٰیر مادی ثقافتیں
|
18 |
صوبہ سندھ کا علاقائی رقص ہیں- |
پنجابی لڈی
ہے جمالو
خٹک
جھومر
|
19 |
رحمان بابا کس زبان کے شاعر تھے- |
پنجابی
سندھی
پشتو
بلوچی
|
20 |
سسی پنوں کس صوبے کی لوگ داستان ہے- |
پنجاب
سندھ
سرحد
بلوچستان
|