1 |
ذیلی ثقافتی اختلافات ہوتے ہیں |
- A. پیشوں میں
- B. زبانوں میں
- C. تربیت میں
- D. الف،ب اور ج تینوں
|
2 |
پاکستان کی قومی زبان ہے |
- A. اردو
- B. انگریزی
- C. پنجابی
- D. الف اور ب دونوں
|
3 |
سلطان محمود غزنوی نے ہندوستان پر کتنے حملے کےء؟ |
- A. دس حملے
- B. سترہ حملے
- C. اٹھارہ حملے
- D. اکیس حملے
|
4 |
پاکستان کے چاروں صوبوں کی ثقافتیں کہلاتی ہیں- |
- A. مادی ثقافتیں
- B. غیر مادی ثقافتیں
- C. حقیقی ثقافتیں
- D. ذیلی ثقافتیں
|
5 |
اجرک پاکستان کے کس صوبے کی ثقافتی خصوصیت ہے- |
- A. پنجاب
- B. سندھ
- C. سرحد
- D. بلوچستان
|
6 |
پنجاب کا مانچسٹر کسے کہا جاتا ہے- |
- A. فیصل آباد
- B. سرگودھا
- C. قصور
- D. ملتان
|
7 |
پشتو بولنے والنے لوگوں کآ تناسب کتنے فیصد ہے-؟ |
- A. 63.30 فیصد
- B. 68.30 فیصد
- C. 67.40 فیصد
- D. 66.22 فیصد
|
8 |
کون سی زبان بہت قدیم ہے- |
- A. اردو
- B. پنجابی
- C. سندھی
- D. بروہی
|
9 |
پاکستان کی ذیلی ثقافتیں ہیں- |
|
10 |
صوبہ پنجاب میں کس کی اکژیت ہے؟ |
- A. ہندو
- B. مسلمان
- C. عیسائی
- D. پارسی
|