1 |
نظریہ پاکستان کی بنیاد |
دو قومی نظریہ
سیاسی نظریہ
معاشرتی نظریہ
معاشی نظریہ
|
2 |
دراوڑی ثقافت میں موجود تھی- |
کاشتکاری
کاروبار
جنگ و جدل
ثقافت
|
3 |
برصغیر میں سب سے آخر میں داخل ہونے والا نسلی گروہ تھا- |
یونانی
منگول
دراوڑ
حبشی
|
4 |
دنیا میں نسل کی اقسام ہیں- |
2
3
4
5
|
5 |
نسل کی بنیاد ہے- |
معاشرتی
ثقافتی
حیاتیاتی
نسلی
|
6 |
دو قومی نظریہ کا بانی تھا- |
قائداعظم
علامہ اقبال
سرسید احمد خاں
فاطمہ جناح
|
7 |
ذات پات کے نظام کے بانی کون تھے- |
دراوڑ
آریہ
عرب
مسلمان
|
8 |
موہنجوداڑو پاکستان کے کس ضلع میں واقع ہے- |
ساہیوال
خانیوال
لاڑکانہ
نواب شاہ
|
9 |
وادی سندھ کے ابتدائی باشندے کون تھے- |
آریہ
دراوڑ
ساکا
عرب
|
10 |
معاشرتی ضبط و استحکام قائم ہوتا ہے |
پولیس کی تربیت سے
سیاسی مداخلت بند ہوتے سے
قومی نظریات سے
الف ب اور ج تینوں
|
11 |
نظریہ پاکستان کی بنیاد ہے |
اسلام اور آزادی
تعلیم
ہندوؤں سے علیحدگی
ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
12 |
انڈیا نے 11 اور 13 مئی کو ایٹمی دھماکے کیے |
تین
چھہ
پانچ
چار
|
13 |
پاکستان نے چاغی کے مقام پر ایٹمی دھماکے کئے تھے5 |
5
7
9
3
|
14 |
دنیا کے تمام انسانوں کا تعلق تین نسلوں سے تھا |
حبشی، شودر، آریہ
منگول، سکھہ، پارسی
بدھ، سفیدفام، آریہ
حبشی، منگول، سفیدفام
|
15 |
لوگوں کا رہنے سہنے کا انداز ہے |
صنعت
زراعت
ثقافت
تجارت
|
16 |
غیر تہذیب یافتہ تھے |
دراوڑ
آریہ
کشن
ہُن
|
17 |
آریہ پاکستان میں داخل ہوئے تھے |
عراق سے
سندھ سے
بلوچستان سے
افغانستان سے
|
18 |
تہذیب یافتہ قوم تھی |
حبشی
کشن
دراوڑ
ہُن
|
19 |
داروڑوں کی زبان تھی |
اردو
ہندکو
عربی
براہوی
|
20 |
بلدیاتی نظام کی بنیاد رکھی تھی |
آریہ نے
ترکوں نے
عربوں نے
داروڑوں نے
|