Sociology Fa Part 2 Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 2 Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سا ہیوال سے کتنے کلومیٹر جنوب معرب میں ہڑپہ کے کھنڈرات موجود ہیں- 20 کلومیڑ 25 کلومیٹر 29 کلومیٹر 27کلومیٹر
2 کون سے مشہور مورخ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی بروہی زبان دراوڑ لوگوں خٰ ذبان تھی؟ وہیلر ہیرہ ڈ وہٹس جان ڈالٹن بروکس
3 قدیم عراق میں کس سندھو کہا جاتا تھا؟ کباس جو گنا کوئی نہیں-
4 ہڑپہ اور موہنجوداڑو کے لوگ کیا کاشت کرتے تھے؟ گنا تمباکو کپاس کوئی نیہں
5 کشتیوں کے استعمال سے ظایر ھوتا ہے کہ آسٹرکس کون سے فن میں ًآۃڑ تھے؟ لکٹری لوہے شیشے کے کوئی نہیں-
6 حبشی لوگوں کی آمد کے کچھ عرصے بعد بحیرہ روم کے خطے کے سفیدفام لوگ جنہیں کہتے ہیں- اسٹرکس دراوڑ بیروت کوئی نہیں-
7 پہلا انسان جس نے سرزمین ہندوپاک پر اپنا قدم رکھا وہ کون سی نسل سے تعلق رکھتا تھا؟ منگول حبشی چٰینی بنگالی
8 ساری دنیا کے انسان کتنی بڑی نسلوں سے تعلق رکھتے ہیں-؟ تین پانچ سات دس
9 قدیم دور میں انسان کس کے بارے میں اتنا تجسس نہ تھا جتنا آج پا یا فزکس کیمسٹری کؤہی نہیں ّ علم اور ساہُنس
10 ہندوؤں کی سب سے گھٹیا ذات ہے- برہمن کھشتری ویش شودر
11 کس قوم کے لوگ مہذب اور پرامن تھے- آریا دراوڑ اور عرب عرب ترک
12 برصغیر میں شہری زندگی کی بنیاد کس نے رکھی- دراوڑ آریا انگریز مسلمان
13 آریوں کی سب سے اعلٰی ذات کونسی تھی- برہمن کھشتری ویش شودر
14 ذاتی مفادات کی دوڑ نقصان پہنچاتی ہے- تعلیم کو تفریح کو یکجہتی کو مذہب کو
15 قومی یکجہتی کی راہ میں رکاوٹ جہالت غربت صوبائیت یہ تمام
16 برصغیر میں کشتیوں کا استعمال شروع کیا- ینگرو آسٹرکس دراوڑ آریہ
17 آریا تھے- پرامن لڑاکا تعلیم یافتہ مذہبی
18 دراوڑی معاشرہ تھا- بلدیاتی دیہاتی خانہ بدوش مذہبی
19 برصغیر میں‌ داخل ہونے والا پہلا انسان آسٹرجس ینگرو دراوڑ آریہ
20 قومی یک جہتی کے لیے نقصان دہ عامل - خواندگی ملازمت غربت منصوبہ بندی
Download This Set