1 |
پاک و ہند کی سر زمین میں آنے والا پہلا انسان تھا |
- A. دراوڑ
- B. آریہ
- C. افریقہ کا حبشی
- D. ایرانی
|
2 |
بحیرہ روم کے خطے سے تعلق تھا |
- A. آریہ کا
- B. عربی کا
- C. حبشیوں کا
- D. دراوڑ کا
|
3 |
کشن بادشاہ کنشک تخت پر کب جلوہ افروز ھوا؟ |
- A. 128ء
- B. 133ء
- C. 136ء
- D. کوئی نہیں
|
4 |
آریہ پاکستان میں داخل ہوئے تھے |
- A. عراق سے
- B. سندھ سے
- C. بلوچستان سے
- D. افغانستان سے
|
5 |
ذات پات کے نظام کے بانی کون تھے- |
- A. دراوڑ
- B. آریہ
- C. عرب
- D. مسلمان
|
6 |
ہںد منگول نسل کون سی زبان بولتے تھے؟ |
- A. چینی
- B. بروہی
- C. چینی تبت زبان
- D. فارسی
|
7 |
کس قوم کے لوگ مہذب اور پرامن تھے- |
- A. آریا
- B. دراوڑ اور عرب
- C. عرب
- D. ترک
|
8 |
کون سے مشہور مورخ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی بروہی زبان دراوڑ لوگوں خٰ ذبان تھی؟ |
- A. وہیلر
- B. ہیرہ ڈ وہٹس
- C. جان ڈالٹن
- D. بروکس
|
9 |
موہنجوداڑو پاکستان کے کس ضلع میں واقع ہے- |
- A. ساہیوال
- B. خانیوال
- C. لاڑکانہ
- D. نواب شاہ
|
10 |
کون سی جگہ کی کھدائی سے معلوم ہوا کہ کافی عرصہ تک اس علاقے میں ذرشتی مذہب مقبول رہا ہے؟ |
- A. ٹیکسلا
- B. ہڑپہ
- C. موہن جو داڑو
- D. کوئی نہیں-
|