1 |
ہومز اور راہی کے سماجی مطابقت کے سکیل (SRRS) کے مطابق جیون ساتھی کی موت پر دباؤ کی شدت ہوتی ہے |
- A. 73%
- B. 65%
- C. 100%
- D. 53%
|
2 |
ڈی ایس ایم چہارم (DSM iv) کے مطابق تناول کی خرابیوں کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
بعداز صدماتی دباؤ کے عارضہ کے علاج کیلئے موثر طریقہ علاج ہے |
- A. گروہی طریقہ علاج
- B. کراہتی طریقہ علاج
- C. کرداری طریقہ علاج
- D. موکل مرتکز طریقہ علاج
|
4 |
کونسا زریعہ برقی ابلاغ کا حصہ نہیں؟ |
- A. فلم
- B. وی-سی-آر
- C. ریڈیو
- D. اخبار
|
5 |
ڈائی لپرئیکاکس پرانا نام ہے |
- A. ہسڑیا کا
- B. انشقاق زہنی کا
- C. خبط عظمت کا
- D. اختلال زہنی کا
|
6 |
بچے کی سماجی تربیت میں کس کا کردار اہم ہوتا ہے: |
- A. ماں کا
- B. بہن بھائیوں کا
- C. باپ کا
- D. چچا کا
|
7 |
کوہلبرگ کے اخلاقی نظرئیے میںکتنی منازل کا زکر کیا گیا ہے؟ |
- A. تین
- B. چھے
- C. دو
- D. سات
|
8 |
تشویش کے پہلو ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
دباؤ کو پیدا کرنے میں اہم ترین وجہ ہے |
- A. ذندگی مشکلات
- B. ذندگی کی آسائسیش
- C. زندگی کی تبدیلیاں
- D. زندگی میں ٹھراؤ
|
10 |
یک تخمی جڑواں بہن بھائیوں میں یہ عارضہ بہت زیادہ عام ہے |
- A. شدید اضطراری عارضہ
- B. بعداز سانحاتی عارضہ
- C. عمومی تشویش کا عارضہ
- D. اضطراری عارضہ
|