More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Fa Part 2 Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کس مشاورت کا مقصد عرفان ذات پیدا کرنا ہے
Choose an answer
شخض مرتکز طریقہ علاج
کرداری طریقہ علاج
تحلیل نفسی
عقلی کرداری
Previous
Skip
Next
Question # 2
اچھی صحت فرد کی ہویا گروہ کی اثر انداز ہوتی ہے
Choose an answer
فرد کے کردار
خاندان
ملک
معاشرے
Previous
Skip
Next
Question # 3
اسلام کے مطابق انسانی شخصیت مشتمل ہے جہتوں پر
Choose an answer
تین
چار
دو
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
طبی نکتہ کی رو سے بیماریوں کی تشخیص اور علاج کیا جاتا ہے
Choose an answer
عضویاتی بنیادوں پر
عضلاتی بنیادوں پر
کرداری بنیادوں پر
ذہنی سطحی بنیادوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایرکسن نے نشوونما کے کتنے بحرانوں کا ذکر کیا ہے
Choose an answer
چار
آٹھ
تین
دو
Previous
Skip
Next
Question # 6
وہ افراد جو دنیاوی اشیاء کی محبت میں مبتلا ہوجاتے ہیں وہ کبھی خوش نہیں رہ سکتے کیونکہ وہ دور ہوجاتے ہیں
Choose an answer
اپنے خدا سے
اپنے مقصد سے
اپنی روایات سے
الف ب ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 7
مولانا اشرف علی تھانوی کےنزدیک انسان کی شخصیت کی کتنی جہتیں ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
چھے
Previous
Skip
Next
Question # 8
فرد کی زندگی کے معیار کو بلند کرتے ہیں صحت اور
Choose an answer
مطابقت
تندرستی
نظریات
عملی اقدامات
Previous
Skip
Next
Question # 9
شخصیت کے کس نظام کا تعلق اخلاقیات سے ہے
Choose an answer
لازات
انا
ضمیر
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
دیوی دیوتا کی صحت میں اہم کردارادا کرتے ہیں. کس نکتہ نظر کا خیال ہے:
Choose an answer
طبی
مذہبی
سماجی
اساطیری
Previous
Skip
Next
Question # 11
حیائے علوم اور کیمائے سعادت کس کی مشہور تصانیف ہیں
Choose an answer
امام غزالی
ابن سینا
ابن خلدون
اشرف علی تھانوی
Previous
Skip
Next
Question # 12
کس کا سرحی پیمانہ گیارہ نکاتی ہے
Choose an answer
آس گڈ
لیکرٹ
بوگارڈس
تھرسٹون
Previous
Skip
Next
Question # 13
پیاجے کے مطابق قبل عملی درجہ کب شروع ہوتا ہے
Choose an answer
دو سے سات سال
اٹھارہ سال بعد
پیدائش سے گیارہ سال
سات سے گیارہ سال
Previous
Skip
Next
Question # 14
پاکستان میں ناخواندگی کا تناسب زیادہ ہے
Choose an answer
صحت کی نسبت
خواندگی کی نسبت
سہولیات کی نسبت
شرح روز گار کی نسبت
Previous
Skip
Next
Question # 15
تعصب سے مراد ہے
Choose an answer
غصہ
سماجیت
پہلے سے کیا ہو فیصلہ
جذبہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
مولانا اشرف تھانوی کے نزدیک انسان کی شخصیت کی کتنی جہیتیں ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
چھے
Previous
Skip
Next
Question # 17
صحت (Health) کا لفظ ماخوذ ہے
Choose an answer
عربی زبان
عبرانی زبان
لاطینی زبان
یونانی زبان
Previous
Skip
Next
Back