1 |
کرہ ارض پر ایسی ذی حیات جو اپنے ماحول کے ساتھہ مطابقت اختیار کر لیتی ہے وہ قائم رکھتی ہے اپنی |
- A. نسل
- B. ارتقاء
- C. بقاء
- D. ا،ب،دونوں
|
2 |
شخصیت کے کس نظام کا تعلق اخلاقیات سے ہے |
- A. لازات
- B. انا
- C. ضمیر
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
کس کا سرحی پیمانہ گیارہ نکاتی ہے |
- A. آس گڈ
- B. لیکرٹ
- C. بوگارڈس
- D. تھرسٹون
|
4 |
پیاجے کے مطابق قبل عملی درجہ کب شروع ہوتا ہے |
- A. دو سے سات سال
- B. اٹھارہ سال بعد
- C. پیدائش سے گیارہ سال
- D. سات سے گیارہ سال
|
5 |
فرد کی زندگی کے معیار کو بلند کرتے ہیں صحت اور |
- A. مطابقت
- B. تندرستی
- C. نظریات
- D. عملی اقدامات
|
6 |
اشرف علی تھانوی کا طریقہ علاج کونسا ہے |
- A. تحلیل نفسی
- B. شخف مرتکر طریقہ علاج
- C. سلوک
- D. کرداری طریقہ علاج
|
7 |
ایک صحت مند شخص پر وقت تیار رہتا ہے پورا کرنے کے لیے |
- A. سماجی تقاضے
- B. ماحولی تقاضے
- C. معاشی تقاضے
- D. معاشرتی تقاضے
|
8 |
پاکستان میں ناخواندگی کا تناسب زیادہ ہے |
- A. صحت کی نسبت
- B. خواندگی کی نسبت
- C. سہولیات کی نسبت
- D. شرح روز گار کی نسبت
|
9 |
ایرکسن نے نشوونما کے کتنے بحرانوں کا ذکر کیا ہے |
- A. چار
- B. آٹھ
- C. تین
- D. دو
|
10 |
WHO مخفف ہے |
- A. بین الاقوامی تنظیم صحت
- B. بین الاقوامی ادارہ صحت
- C. بین الاقوامی تحفظ صحت
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|